اسد
محفلین
ٹملہیٹ کے ساتھ ٹیکسٹ فائل میں دونوں مینو کی تفصیل موجود ہے۔ سرورق پر سرخی کا رنگ (سبز) بدلنے کے لئے ذیل کی لائناسد بھائی میں نے اپنے نیوز بلاگ کے لیے اسے منتخب کر لیا ہے ۔ مینو بار مزید مینو منسلک کرنا ہے ۔ ساتھہی یہ بھی بتائیں کہ ۔۔اس پوسٹ میں پوسٹ کی سرخی کا رنگ بدلا جا سکتا ہے ؟ کیسے
http://urdukhabrein.blogspot.in/
کوڈ:
.post h1 a,.post h1 a:visited,.post h1 strong,.post h2 a,.post h2 a:visited,.post h2 strong{display:block;text-decoration:none;font-weight:normal;color:#333333;font-family:'Jameel Noori Nastaleeq','Nafees Web Naskh',Tahoma;}
کوڈ:
.post h2{color:#09970F}
جب تک آپ بلوگر ڈیشبورڈ میں بلوگ کی زبان اردو سیٹ نہیں کریں گے کئی چیزیں درست طور پر ظاہر نہیں ہوں گی۔ سب سے اوپر تاریخ سن کے بعد نظر آ رہی ہے، گھر کے لوگو پر 'سرورق' لکھا نظر آ رہا ہے، گرڈ اور لسٹ کے لوگوز پر ان کے نام لکھے نظر آ رہے ہیں، آرکائیو میں سمت درست نہیں ہے۔ پوسٹ کے صفحے پر بھی ایسے ہی مسائل ہیں۔