بلا تبصرہ

جانتی ہوں ۔۔۔:battingeyelashes: اسدن بھی آپ چکرائے ہوئے تھے ۔ :battingeyelashes:
ورنہ بھلکڑ نہیں ہیں :happy:
مذاق کرتی ہوں اسلئے میری کسی بھی بات کو لے کر سئیریس نا ہوجایا کریں ۔۔ جانتے تو ہیں میری اس مذاق عادت کو ۔ ۔

ویسے
02wishper.gif

روز کے کتنے بادام کھاتے ہیں ؟ :battingeyelashes:
:notworthy:

جنابہ آپ بے فکر رہیں آپ کی بات ہم دل پر نہیں‌ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور آجکل سردیوں کی وجہ سے بادام کی سردائی سے پرہیز کیا ہوا ہے البتہ پاکستان سے قرشی والوں کا معجون دماغون منگوانے کے بارے سوچ رہا ہوں، کہ مقوئی دماغ ہے۔ دروغ بر گردنِ دریائے راوی:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین

01dance2.gif

اصل میں مجھے مزہ آنے لگا ہے آپکو چھیڑخانی کرنے کا ۔۔ آپ بولتے نہیں ہین ناں تو اسلئے زیادہ مزہ آتا ہے
:battingeyelashes:

معجون دماغوں کی کیا ضرورت ہے بھلا :chatterbox: آپکے پاس کونسا دماغ پہلے کم ہے :chatterbox:
zzzbbbbnnnn.gif

بادام کھاتے تو دماغ اور تیز سے تیز تر ہوتا بلکے طاقت بھی آتی ۔۔ایک پانی کی بوتل تو آپ سے کھلتی نہیں
:chatterbox:
 
لو جی کرلو گل، پانی کی بوتل کھولنے کےلئے دماغ کی بجائے ہاتھ کی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس دن یاد نہیں کیا وجہ تھی کہ بوتل نہیں کھل رہی تھی۔ :timeout: مگر اس طرح کے واقعات کثرت سے پیش نہیں آتے۔ وللہ
 
نہیں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ہم اہمیت نہیں دیتے، ویسے یہ حقیقت ہے کہ جہلم شہر سے تیرہ کلومیٹر شمال کو ہمارا گاؤں گٹیالی دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے حد یہ کہ نوجوانی کے زمانہ میں صبح شام دریا کے پانی میں ڈبکی لگائے بغیر نہ دن شروع ہوتا اور نہ ہی ختم، ہمارے گردونواح کا حصہ بمعہ بیلہ ہمارے خاندان کی ملکیت چلا ہے آرہا ہے جو تقریباُ بیس برس پہلے تک جب ہمارے دادا جی زندہ تھے کاشت بھی ہوتا تھا مونگ پھلی، تربوز اور تمباکو کی پیداوار کے گردو نواح میں مشہور، بعد میں تعلیم نے کاشکاری کو زوال پزیر کیا اور سب نے ہاتھ کے بجائے دماغ سے کمائی کرنے کی کوششیں شروع کردیں، آج آپ کو سارے فوج کی سروس میں، ڈاکٹرز، وکلاء، انجنئیر اور بیرون ملک ڈش واشر وغیر ملیں گے، بیلہ کے علاقہ میں کاشتکاری ختم ہوچکی البتہ آزاد کےعلاقہ میں اکا دکا کاشتکاروں اور مویشی پالنے والوں کے ڈیرے مل جائیں گے۔ جہاں ہماری حد ختم ہوتی ہے وہاں سے آزاد کشمیر کی سرحد شروع ہوجاتی ہے۔ محکمہ مال کے نقشہ دیہہ جسے عرف عام میں لٹھہ کہا جاتا ہے کہ سوت کے ایک کپڑا پر کسی ماہر پٹواری نے ہاتھ بنایا تھا اور اتنا پیچدہ ہے کہ ہر مقدمہ میں اسکی تشریح اتنی مختلف ہوتی ہے کہ مقدمہ ختم تک نہیں ہوپایا۔ اس کے مطابق جو آخری بار انیصد چالیس میں مرتب ہوا۔ آزاد کشمیر اور ہمارے دیہہ کی سرحد تقریباُ 3 کلومیٹر ایک ساتھ میں چلتی ہے، اس علاقہ میں مچھلی اور سؤروں کا شکار بکثرت ہوتا ہے اور سردیوں میں مرغابی اور تلیر بھی پھڑکائے جا سکتے ہیں نشانہ اچھا ہونا شرط ہے، اور غیر قانونی طور پر کتوں اور مرغوں کی لڑائیاں بھی بیلہ میں ہوتی ہیں۔ آپ اسے جہلم کا علاقہ غیر ہی سمجھیں کہ اکثر اوقات مفروروں وغیرہ کی موجودگی کی بھی افواہیں اٹھتی رہتی ہیں اور پولیس کی طرف سے چھاپوں کی بھی اطلاع ملتی ہے اور پھر تماشایوں کی بھاگھم بھاگ کی بھی جسے لیاقت بھائی پھڑلو پھڑلو کا نام دیتے ہیں
 
تیشہ

محفلین
لو جی کرلو گل، پانی کی بوتل کھولنے کےلئے دماغ کی بجائے ہاتھ کی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس دن یاد نہیں کیا وجہ تھی کہ بوتل نہیں کھل رہی تھی۔ :timeout: مگر اس طرح کے واقعات کثرت سے پیش نہیں آتے۔ وللہ

اچھا ٹھیک ہے آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں :battingeyelashes:
 
ہیں یہ کیا؟ آپ کب سے دوسروں کی باتاں ماننے لگیں؟
اگر کسی کے پاس قیامت کی نشانیوں والی کتاب موجود ہے تو پلیز دیکھ کر بتائیے گا کہ کہیں ان میں سے ایک یہ بھی تو نہیں‌لکھی گئی۔
 
تیشہ

محفلین
ہیں یہ کیا؟ آپ کب سے دوسروں کی باتاں ماننے لگیں؟
اگر کسی کے پاس قیامت کی نشانیوں والی کتاب موجود ہے تو پلیز دیکھ کر بتائیے گا کہ کہیں ان میں سے ایک یہ بھی تو نہیں‌لکھی گئی۔

animated087.gif

خود ہی تو گلہِ کرتے تھے آپ کہ کبھی تو کوئی بات مان جایا کریں ۔۔ :chatterbox:
تو اب میں اسی لئے مانی ہے۔ :battingeyelashes:
اور اب آپکو قیامت کی نشانیاں نظر آنے لگیں ہیں :confused:
animated087.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو کون سے قیامت کی نشانی دیکھ لی آپ نے؟

میں نے نہیں دیکھین اسپریڈر نے دیکھیں ہیں :battingeyelashes:
میں نے کبھی انکی بات نہیں مانی ناں :party: ۔۔ ہر بات پے مجھے اعتراض ہی رہا تھا ۔۔مجھے پزا کھانا ہوتا تھا اسپریڈر کو اپنی مرضی کی کچھ فوڈ کھانی ہوتی ۔۔مجھے چائے چاہئیے ہوتی تی ، اسپیرڈر کو سٹرانگ کافی ۔ :battingeyelashes:
اسلئے میں نے اپنی من مانی ہی کی ۔ اسپرڈر کو گلہ تھا بات نہیں مانتی ۔۔ اب اس تھریڈ میں مان لی تو انکو قیامت کی نشانیاں نظر آنے لگیں ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
ہاں جی کیونکہ ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ ویسے آپ نے وہ لوٹ پوٹ والی بات نہیں بتائی؟؟؟

کیاا کم ہوتا ہے ؟ :chatterbox: بات نا ماننی کہ مان لینے پے قیامت کے آثار :battingeyelashes:
لوٹ پوٹ والی کس کو بتاتی :battingeyelashes: چھوٹے بھا پلٹ کر آئے ہی نہیں ورنہ یہ کسوٹی تو میں ان کے ساتھ مل کر کھیل رہی تھی :chatterbox: ۔۔۔ آپ نے پوچھکر کیا کرنا ہے :battingeyelashes: ؟ آپکے ہی بارے میں ہے پتا تو ہوگا :chatterbox: ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

ایسا کریں آپ خود سوچئیے کیا ہوسکتی ہے :battingeyelashes: ؟ بوجھُ لیا تو مجھے کان میں بتاجائیے ۔ نا بوجھ ُ پائے تو کبھی ملے تو بتاؤں گی ۔ :battingeyelashes:
 
ارے یہ تو ہے، اچھا میں سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو ملا میرے اس تعارف میں شاید طریقہ علاج کی وجہ سے آپ کو ہنسی آرہی ہو۔ وللہ اعلم
 
Top