افتخار راجہ
محفلین
جانتی ہوں ۔۔۔ اسدن بھی آپ چکرائے ہوئے تھے ۔
ورنہ بھلکڑ نہیں ہیں
مذاق کرتی ہوں اسلئے میری کسی بھی بات کو لے کر سئیریس نا ہوجایا کریں ۔۔ جانتے تو ہیں میری اس مذاق عادت کو ۔ ۔
ویسے
روز کے کتنے بادام کھاتے ہیں ؟
جنابہ آپ بے فکر رہیں آپ کی بات ہم دل پر نہیں لے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اور آجکل سردیوں کی وجہ سے بادام کی سردائی سے پرہیز کیا ہوا ہے البتہ پاکستان سے قرشی والوں کا معجون دماغون منگوانے کے بارے سوچ رہا ہوں، کہ مقوئی دماغ ہے۔ دروغ بر گردنِ دریائے راوی