مجھے بھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔ سوچا کے یہاں لگاؤں شاید کچھ صحیح اندازہ ہوجائے کہ کیا پس منظر ہو سکتا ہے اس تصویر کا ۔۔یہ کیا ہے سارا
آمین ۔۔اللہ تعالٰی ہمیں اپنے عطیات و صدقات درست جگہ دینے اور اکٹھے کرنے والوں کو درست جگہ استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
نقلی کیوں گنے جائیں گے اتنی محنت کر کے ؟یہ اصلی ہیں کیا!!؟
بھئی پیسے ہیں اور کیا۔۔۔ بلکہ روپے ہیں۔یہ کیا ہے سارا
بالکل اصلی ہیں۔یہ اصلی ہیں کیا!!؟
اس تصویر کو بلا عنوان ہی رہنے دینا چاہئے۔
آپ کو یقین ہے داتا دربار ہے ؟داتا دربار
پتا نہیں ایسے لوگوں کو کب عقل آئے گی جو ایسی جگہوں پر دیتے ہیں عطیات و صدقہ جات ۔۔۔حیران کن ہے لیکن شاید حقیقت ہی ہے۔
اس کو دیکھ کر ایک ویڈیو یاد آ رہی ہے، جس میں بھارت میں مندروں میں موجود سونے کی مقدار کے بارے میں انکشاف کیا گیا تھا۔ اس سونے کی کل قیمت ہزاروں ارب (جی ہاں ہزاروں ارب) بتائی جاتی ہے۔
زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے بھی ہے کہ چندہ دینے والے زیادہ تر غریب لوگ ہوتے ہیں جو اس چندے کو عین عبادت سمجھ کے حصہ ڈالتے ہیں۔
اگر یہ تصویر سچ ہے تو پھر بہت بڑا المیہ ہے ملک کایہ ۔۔۔۔اس تصویر کو بلا عنوان ہی رہنے دینا چاہئے۔
سادہ جواب ہے کہ نہیں آئے گی۔پتا نہیں ایسے لوگوں کو کب عقل آئے گی جو ایسی جگہوں پر دیتے ہیں عطیات و صدقہ جات ۔۔۔
اور ایک مدرسہ کھول کے کچھ غریب بچوں کو پڑھانا شروع کر دیں اور پھر دیکھیں فنڈز کی بارش۔۔۔ایک قبر پہ سبز چادر ڈال کے ساتھ صندوقچی رکھیں..
مبارک ہو...!!!
آپ کامیاب ترین بزنس شروع کر چکے ہیں .........
People counting money received in charity, Data Darbar, Lahoreآپ کو یقین ہے داتا دربار ہے ؟
درباروں پر چندہ یا نذرانہ دینے کی اجازت ہمارا مذہب دیتا ہے کیا ؟بات سمجھ نہیں آئی ...اس پوسٹ میں اعتراض کس بات پر ہے ...چندہ یا رقم گننے پر ...؟؟ یا ہم لوگوں کا مزاج بنتا جا رہا ہے کے مذہبی رنگ سے جڑی ہر چیز پر اعتراض کیا جائے اور پہلے سے ہی مذہب سے برگشتہ لوگوں کوبلاجواز جوازات فراہم کئے جائیں ۔۔۔؟؟
مجھے صرف آپ حضرات اس میں اعتراض کی کوئی معقول وجہ بتائیںگے ؟؟؟