بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
ہائیڈل برگ ڈیڑھ لاکھ نفوس پر مشتمل ایک چھوٹا سا خوبصورت شہر ہے۔گاڑی اولڈ ٹاؤن میں ایک زیرِ زمین پارکنگ میں کھڑی کی۔ پارکنگ اولڈ ٹاؤن کے اندر ہی تھی۔ پارکنگ سے نکل کر یہ مجسمہ ایک فوارے پر نظر آیا۔

 

عرفان سعید

محفلین
اولڈ ٹاؤن سے تقریبا آٹھ سو پچاس فٹ کی بلندی پر ہائیڈل برگ کا قلعہ ہے۔ قلعے تک رسائی ایک ٹرین کے ذریعے ممکن ہے۔

ٹرین سٹیشن

 

عرفان سعید

محفلین
ٹرین کا ٹریک بلندی کی جانب جاتا ہے اور پہاڑی سرنگوں سے بھی گزرتا ہے۔

قلعے کی جانب جاتے ہوئے پیچھے رہ جانے والے ٹریک کی تصویر

 
Top