اسد
محفلین
میں نے بلوگر ٹمپلیٹ JPStation کو اردوایا ہے اور اب اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔
لسٹ ویو۔
گرڈ ویو۔
ٹمپلیٹ کا مظاہرہ یہاں دیکھہیں۔
ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
زپ فائل میں .XML فورمیٹ میں ٹمپلیٹ ہے اور .TXT فائل میں تازہ تحریروں اور تبصروں کے لئے کوڈ موجود ہے۔
اس ٹمپلیٹ میں جاواسکرپٹ کافی زیادہ استعمال ہوا ہے اور سست رفتار کمپیوٹر یا سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن (ڈائل اپ) پر صفحات دیر میں لوڈ ہوں گے۔ اپنے بلوگ میں استعمال کرنے سے پہلے ایک ٹیسٹ بلوگ بنا کر اس میں یہ ٹمپلیٹ استعمال کریں اور اپنے بلوگ کا ڈیٹا امپورٹ کر کے دیکھیں کہ یہ ٹمپلیٹ آپ کے لئے کارآمد ثابت ہو گی یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ کو بلوگر ڈیشبورڈ میں جا کر تازہ تحریروں اور تبصروں کے وجٹس میں کوڈ بھی کاپی کرنا ہو گا۔
یہ ٹمپلیٹ ابھی تک سو فیصد مکمل ترجمہ نہیں ہو سکی ہے۔ بعض جگہوں پر ابھی تک انگلش ہیڈنگز دکھائی دے رہی ہیں مثلاً پوسٹ کے صفحات پر Related Posts اور Recent Posts کی ہیڈنگز۔ اگر کوئی اور کمی رہ گئی ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔
یاد رکھیں کہ یہ ایک ایڈوانس ٹمپلیٹ ہے اور اگر آپ کا بلوگر پر تجربہ کم ہے تو شاید یہ ٹمپلیٹ آپ کے لئے مناسب نہ ہو۔

آخری تدوین: