اسد
محفلین
اس کے لئے آپ ایڈ دِس کا ویجٹ شامل کر سکتے ہیں۔ سائٹ پر رجسٹر ہو کر بلوگر کے لئے کوڈ حاصل کریں یا براہِ راست ویجٹ شامل کریں۔
عام طور پر سائٹ یا بلوگ کے وزیٹرز کی تعداد ہی نظر آتی ہے، ہر صفحے کے وزیٹرز کی تعداد میں نے کسی فری کاؤنٹر میں نہیں دیکھی۔ ایسا سیلف ہوسٹڈ سائٹس کے لئے تو ہو سکتا ہے لیکن شاید بلوگر کے لئے ممکن نہ ہو۔... اور کیا اسطرح ہوسکتا ہے کہ ہر صفحےیا بلاگ پوسٹ کے الگ الگ وزیٹرز نظر ائیں؟ ...
میرے پاس تو 30 منٹ میں بھی نسخ میں ہی رہا نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوا۔ آپ کی ٹمپلیٹ میں ویب فونٹ استعمال ہو رہا ہے اور شروع میں ہی فونٹ فیملی کرسِو استعمال ہو رہی ہے، جو نسخ میں ظاہر ہوتی ہے۔ ویب فونٹ اور سٹائل ختم کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ میں بعض جگہ القلم تاج نستعلیق استعمال ہو رہا ہے اسے بھی ختم کر دیں، تاکہ تمام تحریریں ایک ہی فونٹ میں نظر آئیں۔اسد بھائی یہ بتائیے میرے بلاگ کے اوپر پیشانی پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تحریر ہے وہ نسخ میں نظر آتا ہے کافی دیر میں نستعلیق ہوتا جبکہ دیگر تحریریں نستعلیق میں ہیں ...
میں صرف ٹمپلیٹس اردواتا ہوں، بلوگ نہیں لکھتا اور بلوگنگ کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں اور صرف ٹیکنیکل چیزیں دیکھ سکتا ہوں۔ فی الحال مجھے محفوظات میں تیر کے نشانات کا رخ الٹی سمت (دائیں طرف) نظر آ رہا ہے اسے درست کرنے کے لئے اپنی ٹمپلیٹ میں... ایک چیز اور ذرا ریویو کر کے بتائیے نا کیا کمیاں ہیں اور مزید بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے
]]></b:skin>
#ArchiveList .toggle .zippy:after{content:'\25C4\00A0'}
#ArchiveList .expanded>.toggle .zippy:after{content:'\25BC\00A0'}
بھائی جان کل نیٹ کا اگزام ہے وہ ختم ہو جائے پھر آپ کے مشورے کے مطابق عمل کرتا ہوں ۔۔۔آپ نے رہنمائی کی اس کے لئے بے حد شکریہ اور ڈھیروں دعائیں ۔میرے پاس تو 30 منٹ میں بھی نسخ میں ہی رہا نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوا۔ آپ کی ٹمپلیٹ میں ویب فونٹ استعمال ہو رہا ہے اور شروع میں ہی فونٹ فیملی کرسِو استعمال ہو رہی ہے، جو نسخ میں ظاہر ہوتی ہے۔ ویب فونٹ اور سٹائل ختم کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ میں بعض جگہ القلم تاج نستعلیق استعمال ہو رہا ہے اسے بھی ختم کر دیں، تاکہ تمام تحریریں ایک ہی فونٹ میں نظر آئیں۔
میں صرف ٹمپلیٹس اردواتا ہوں، بلوگ نہیں لکھتا اور بلوگنگ کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں اور صرف ٹیکنیکل چیزیں دیکھ سکتا ہوں۔ فی الحال مجھے محفوظات میں تیر کے نشانات کا رخ الٹی سمت (دائیں طرف) نظر آ رہا ہے اسے درست کرنے کے لئے اپنی ٹمپلیٹ میں
والی لائن کے اوپر ذیل کا کوڈ شامل کریں:کوڈ:]]></b:skin>
کوڈ:#ArchiveList .toggle .zippy:after{content:'\25C4\00A0'} #ArchiveList .expanded>.toggle .zippy:after{content:'\25BC\00A0'}
بھیا یہ تو مل ہی نہیں رہا۔۔میرے پاس تو 30 منٹ میں بھی نسخ میں ہی رہا نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوا۔ آپ کی ٹمپلیٹ میں ویب فونٹ استعمال ہو رہا ہے اور شروع میں ہی فونٹ فیملی کرسِو استعمال ہو رہی ہے، جو نسخ میں ظاہر ہوتی ہے۔ ویب فونٹ اور سٹائل ختم کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ میں بعض جگہ القلم تاج نستعلیق استعمال ہو رہا ہے اسے بھی ختم کر دیں، تاکہ تمام تحریریں ایک ہی فونٹ میں نظر آئیں۔
میں صرف ٹمپلیٹس اردواتا ہوں، بلوگ نہیں لکھتا اور بلوگنگ کے بارے میں میری معلومات بہت کم ہیں اور صرف ٹیکنیکل چیزیں دیکھ سکتا ہوں۔ فی الحال مجھے محفوظات میں تیر کے نشانات کا رخ الٹی سمت (دائیں طرف) نظر آ رہا ہے اسے درست کرنے کے لئے اپنی ٹمپلیٹ میں
والی لائن کے اوپر ذیل کا کوڈ شامل کریں:کوڈ:]]></b:skin>
کوڈ:#ArchiveList .toggle .zippy:after{content:'\25C4\00A0'} #ArchiveList .expanded>.toggle .zippy:after{content:'\25BC\00A0'}
مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے، لیکن دیکھنے میں آسان لگ رہا ہے۔ بلوگر کے لئے کوڈ حاصل (کاپی) کر کے کسی ایچ ٹی ایم ایل وجٹ میں پیسٹ کر دینے سے کام ہو جانا چاہئیے۔http://www.sharethis.com/
اسد بھائی اس سائیٹ سے میں شئیرنگ بٹن اپنے بلاگ پر لگا رہا ہوں ،لیکن نہیں لگ رہا ۔
اگر موقع ملے تو اگر ایک نظر اس پر دُھرا لیجئے۔شکریہ
وہی تو کردیا لیکن layout میں تو آجاتا ہے،لیکن بلاگ پر نظر نہیں آتا۔مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے، لیکن دیکھنے میں آسان لگ رہا ہے۔ بلوگر کے لئے کوڈ حاصل (کاپی) کر کے کسی ایچ ٹی ایم ایل وجٹ میں پیسٹ کر دینے سے کام ہو جانا چاہئیے۔