بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

اسد

محفلین
'ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان' کی دوسری تصویر کا کوڈ:
کوڈ:
<a href="http://2.bp.blogspot.com/-2Z2-Wiow7t4/UhkcVmh4AcI/AAAAAAAAAkQ/nA6mMom-WLM/s1600/camp+pic.PNG" imageanchor="1" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;">
<img border="0" src="http://2.bp.blogspot.com/-2Z2-Wiow7t4/UhkcVmh4AcI/AAAAAAAAAkQ/nA6mMom-WLM/s1600/camp+pic.PNG" height="235" width="320" /></a>
اس تصویر کا تھمب‌نیل نظر آ رہا ہے۔


'ٹور ڈی طورخم' کی پہلی تصویر کا کوڈ:
کوڈ:
<a class="externalLink" href="http://4.bp.blogspot.com/-RVQl0r_TOnU/UhKbA1eQLjI/AAAAAAAAAck/CdeLf_5rMZU/s1600/SAM_2242.JPG" rel="nofollow" style="border-bottom-left-radius: 5px; border-bottom-right-radius: 5px; border-top-left-radius: 5px; border-top-right-radius: 5px; color: #176093; margin: 0px -3px; padding: 0px 3px; text-decoration: none;" target="_blank">
<img alt="[&#8203;IMG]" class="bbCodeImage LbImage" src="https://images-blogger-opensocial.googleusercontent.com/gadgets/proxy?url=http%3A%2F%2F4.bp.blogspot.com%2F-RVQl0r_TOnU%2FUhKbA1eQLjI%2FAAAAAAAAAck%2FCdeLf_5rMZU%2Fs1600%2FSAM_2242.JPG&amp;container=blogger&amp;gadget=a&amp;rewriteMime=image%2F*" style="border: 0px; max-width: 100%;" /></a>
اس تحریر کی کسی تصویر کا تھمب‌نیل نظر نہیں آ رہا۔

کیا آپ نے تصویروں کو اپنے کمپیوٹر سے اپلوڈ کیا تھا؟
JPS-UploadPic.png


دوسری چیز یہ ہے کہ 'مقبول تحریریں' ٹیب میں 'ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان' کا تھمب‌نیل بھی نظر نہیں آ رہا، اس کے لئے آپ بلوگر ڈیش‌بورڈ میں لےآؤٹ پر جائیں اور 'Popular Posts' گیجٹ میں Edit پر کلک کریں اور دیکھیں کہ 'Image thumbnail' چیک ہے۔
JPS-PopPst1.png
 

منصور مکرم

محفلین
قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان کی سسٹم سے اپلوڈ کی ہیں۔جبکہ ٹور ڈی طورخم والے میں اپنے ورڈ پریس اکاونٹ سے تصاویر کاپی پیسٹ کئے ہیں۔
 

اسد

محفلین
'ٹور ڈی طورخم' کو بلوگر ڈیش‌بورڈ میں ایڈٹ کریں اور HTML موڈ میں چلے جائیں۔ پہلی تصویر کے کوڈ
کوڈ:
<a class="externalLink" href="http://4.bp.blogspot.com/-RVQl0r_TOnU/UhKbA1eQLjI/AAAAAAAAAck/CdeLf_5rMZU/s1600/SAM_2242.JPG" rel="nofollow" style="border-bottom-left-radius: 5px; border-bottom-right-radius: 5px; border-top-left-radius: 5px; border-top-right-radius: 5px; color: #176093; margin: 0px -3px; padding: 0px 3px; text-decoration: none;" target="_blank"><img alt="[&#8203;IMG]" class="bbCodeImage LbImage" src="https://images-blogger-opensocial.googleusercontent.com/gadgets/proxy?url=http%3A%2F%2F4.bp.blogspot.com%2F-RVQl0r_TOnU%2FUhKbA1eQLjI%2FAAAAAAAAAck%2FCdeLf_5rMZU%2Fs1600%2FSAM_2242.JPG&amp;container=blogger&amp;gadget=a&amp;rewriteMime=image%2F*" style="border: 0px; max-width: 100%;" /></a>
کو ذیل کے کوڈ سے تبدیل کر کے دیکھیں۔
کوڈ:
<img border="0" src="http://4.bp.blogspot.com/-RVQl0r_TOnU/UhKbA1eQLjI/AAAAAAAAAck/CdeLf_5rMZU/s1600/SAM_2242.JPG" max-width: 100%;" />
جو تصاویر آپ اپنے کمپیوٹر سے بلوگر میں اپلوڈ کریں گے ان کے تھمب نیل درست نظر آئیں گے۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
اگر ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو یا اپنے کسی دوسرے انلائن سائٹ سے تصویر بلاگ میں لائیں گے تو اسکا پھر تھمب نیل نہیں آئے گا؟
 

اسد

محفلین
جب آپ اپنے کمپیوٹر کے علاوہ کہیں اور سے تصویریں بلوگ میں شامل کریں گے تو شاید تھمب نیل نہیں بنیں گے۔ لیکن جیسا کہ 'ٹور ڈی طورخم' والی تصویر کے کوڈ سے ظاہر ہے، یہ تصویریں بھی بلوگر پر محفوظ ہوتی ہیں۔ تحریر میں تصویریں شامل کرنے کے بعد HTML میں جا کر ان کے کوڈ ایڈٹ کر دیں اور لنک وغیرہ ختم کر کے صرف 'img' ٹیگ میں http:/*.bp.blogspot.com/ والی تصویر برقرار رکھیں۔ ایسا آپ کو صرف پہلی تصویر کے ساتھ کرنا ہو گا، تاکہ اس کا تھمب نیل بن سکے۔ پرانی تحریروں کو اسی طرح ایڈٹ کرنا ہو گا۔ بہتر تو یہ ہو گا کہ ہر تحریر کے لئے آپ ایک چھوٹی تصویر تیار کریں(ری سائز کر کے) اور اسے شروع میں ہی بلوگر پر اپلوڈ کر دیں۔ اس سے تھمب نیل بھی بن جائیں گے اور تصویروں کا سائز چھوٹا ہونے کی وجہ سے بلوگ کے سرورق کا سائز بھی کچھ کم رہے گا۔

ایڈٹ: میں نے ابھی آپ کا بلوگ دیکھا تو تھمب نیل نظر آ رہے ہیں، یعنی آپ پہلے ہی ایڈیٹنگ کر چکے ہیں۔

ایک بات میں نے محسوس کی کہ شاید پہلے آپ کی ٹمپلیٹ کے سرورق میں تصویری عنصر کم تھا اور آپ نے تصاویر کو زیادہ اہمیت نہیں دی تھی۔ لیکن اب بلوگ پر تصویروں کی کثرت ہے، مقبول تحریروں میں بھی تھمب نیل شامل ہیں اور ہر پوسٹ کی صرف پہلی تصویر سرورق پر نظر آتی ہے، اس لئے تحریر کی پہلی تصویر کا انتخاب ایک اہم قدم ہے۔ مثلاً 'ٹور ڈی طورخم' کا تھمب نیل کچھ خاص تاثر نہیں چھوڑتا، اس کی جگہ کوئی اور تصویر ہونی چاہئیے، مثلاً بابِ خیبر کی یا طورخم چوکی یا گیٹ کی۔ اسی طرح 'سرینا' میں شاید ہال کے بجائے بیرونی تصویر ہونی چاہئیے۔

سرورق پر صرف تین پوسٹ نظر آ رہی ہیں جب کہ اگلے صفحات پر چھ، اس لئے چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی، ڈیش بورڈ میں سرورق پر پوسٹ کی تعداد چھ کر دیں۔
 

اسد

محفلین
مسئلہ کچھ سمجھ نہیں آرہا، بلکہ اب تو صرف دو تحاریر نظر آرہی ہیں۔ بلوگر میں سرورق پر تحاریر کی تعداد ڈیش بورڈ میں دو طرح سے کی جاتی ہے۔ عام طور پر 'سیٹنگز' میں 'پوسٹس اینڈ کمنٹس' میں یا 'لے آؤٹ' میں 'Blog Posts' یا 'بلاگ اشاعتیں' ویجٹ میں۔ ایک جگہ تعداد مقرر کرنا کافی ہوتا ہے۔
JPS-04-mp2.png

یہ مسئلہ کچھ اور ہے کیونکہ ٹیسٹ پیج پر تعداد درست ہے۔
 

اسد

محفلین
میں نے ٹمپلیٹ بھی چند مرتبہ دیکھی ہے اور آپ کے بلوگ کا کوڈ بھی، ان میں تو کوئی ایسی چیز نہیں جو تعداد کو تبدیل کرے۔ مسئلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ کسی سکرپٹ کا مسئلہ بھی نہیں ہونا چاہئیے کیونکہ پوسٹ والے حصے میں سکرپٹ استعمال نہیں ہوا۔
 

منصور مکرم

محفلین
اسد بھائی ایک مسئلہ میں نے نوٹ کرلیا ہے ،اور وہ یہ کہ جب میں پہلے صفحے پر نیا پوسٹ شائع کرتا ہوں ،تو ساتھ ساتھ صفحہ نمبر دو میں غائب شدہ تحاریر سامنے آنے لگتی ہیں۔گویا شائد مسئلہ اس وجہ سے ہو کہ پوسٹ تعداد کے فیکس کرنے سے مسئلہ بنا ہو۔ ایک خیال ہے۔

کیونکہ میں نے جب فرضی تحاریر شائع کی اور 6 کی عدد تک پہنچا دیا تو پرانی تحریریں دوسرے صفحے پر نظر آنے لگی۔
 

اسد

محفلین
سرورق پر اگلے، پچھلے صفحوں کے روابط کے ساتھ سرورق کے بٹن کے بجائے صفحات کے نمبروں کے ساتھ روابط ہیں۔ جو جےکویری سکرپٹ یہ روابط جنیریٹ کرتا ہے وہ فی صفحہ 6 تحاریر استعمال کرتا ہے اور صفحہ 2 پر ساتویں تحریر سے شروع ہوتا ہے۔ اسی لئے سرورق پر تحاریر کی تعداد 6 مقرر کرنی ہوتی ہے۔

آپ بلوگر ڈیش‌بورڈ میں ٹمپلیٹ کو ڈاؤنلوڈ کر کے dropbox پر رکھ دیں میں ٹیسٹ سائٹ کی ٹمپلیٹ سے اس کا موازنہ کر کے دیکھوں گا کہ کوئی ایسی چیز مل سکے جو پہلے صفحے پر 6 تحاریر دکھانے میں مسئلہ پیدا کر رہی ہو۔
backup-restore.png
 

اسد

محفلین
اس سے پہلے بھی میں نے اس مسئلہ کے بارے میں تلاش کی تھی لیکن کسی وجہ سے کام کی کوئی بات پتہ نہیں چلی تھی، شاید سرچ کویری میں کچھ ایسے الفاظ کی وجہ سے جو بالکل مختلف صفحات تک لے جاتے تھے۔ اب سرچ نے چند صفحات دکھائے ہیں جن میں مسئلے کی وجہ اور حل بیان کیے ہیں۔ سب سے بہتر ذیل کا صفحہ ہے۔

Pixellicious Photos کے مطابق اس کی وجہ آپ کی تحاریر کی طوالت ہے۔ اس صفحے پر بتایا گیا ہے کہ صفحات کی طوالت اور تصاویر کی کثیر تعداد کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ اس کا علاج تحاریر میں پیجینیشن کا استعمال ہے۔
pagination-2.png

اس تصویر میں 'Insert Jump Break' بٹن ظاہر کیا گیا ہے، اسے استعمال کرتے ہوئے تحریر کو اس مقام پر منقظع کیا ہے جہاں تک کا مواد سرورق پر کارآمد ہے، یعنی پہلی تصویر اور تحریر کا تھوڑا سا حصہ۔ آپ اپنی آخری چند طویل تحاریر کو اس طرح ایڈٹ کر کے دیکھیں۔ تصویر والی تحریر میں جمپ بریک ڈالنے سے بریک والی جگہ پر پیراگراف بریک آ گئی ہے، لیکن تحریر مکمل نظر آتی ہے۔
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
منصور مکرم ۔ میں نے چند چیزیں بہتر کرنے کی کوشش کی ہے، جس میں تحریروں کے صفحے پر تازہ ترین تحریروں کے ticker کا ڈسپلے بھی ہے۔ آپ اپنی ٹمپلیٹ میں یہ تبدیلیاں کر لیں۔
ذیل کی لائن میں سے font-weight:bold; حذف کر دیں۔
کوڈ:
#breakinfnewsjp .ketbeaking{display:block;float:right;padding:0 8px;margin:0 0 0 8px;background-color:#0F83A0;color:white;font-weight:bold;line-height:28px;height:30px;font-size:110%}

چاہیں تو ذیل کی لائن میں Comments کی جگہ تبصرے لکھ دیں۔
کوڈ:
breakingcmtext: "Comments"
-----
مبصر کے نام اور تاریخ کے درمیان فاصلہ دینے کے لئے اس لائن
کوڈ:
.deleted-comment{font-style:italic;color:gray}
کے بعد ذیل کی لائن شامل کر دیں۔
کوڈ:
.user{float:right;padding-left:3px;}
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
مزید:
کوڈ:
ul.recntpst .cm{margin:0 5px 0 0;padding:0 5px 0 0;border-right:1px solid #AAA}
کو ذیل کی لائنوں سے تبدیل کر دیں:
کوڈ:
ul.recntpst .cm{margin:0;padding:0;}
ul.recntpst .dt{float:right;margin:0 0 0 5px;padding:0 0 0 5px;border-left:1px solid #AAA;}
اور اس لائن
کوڈ:
#isibreakingnews .cm {padding: 0 5px 0 0;margin: 0 5px 0 0;border-right: 1px solid #726F6F;}
کو ذیل کی لائن سے تبدیل کر دیں:
کوڈ:
#isibreakingnews .cm {padding: 0 5px 0 0;margin: 0 5px 0 0;border-right: 1px solid #726F6F;float:left}
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
اسد بھائی تحریر کے اوپر جو تازہ ترین کی پٹی چلتی ہے،تو اب اسمیں دو دو عناوین بدلتے ہیں۔پہلا عنوان تیزی سے اور دوسرا نارمل وقت سے۔
نیز انکا ٹائم دورانیہ اگر کچھ سیکنڈ زیادہ ہوسکے۔
 
Top