نایاب
لائبریرین
محترم بھائی پچھلی طرف کے کالموں میں قریب 9 فٹ فاصلہ ہےآپ ذرا کالم ٹو کالم پیمائش بتائیں گے ؟؟ سپن کتنا ہے ؟؟؟ یہ تو مجھے 8 فٹ پہ لگے معلوم ہوتے ہیں۔
اور سائیڈو ں والے کالموں کے درمیان قریب 10 فٹ فاصلہ ہے ۔
محترم بھائی پچھلی طرف کے کالموں میں قریب 9 فٹ فاصلہ ہےآپ ذرا کالم ٹو کالم پیمائش بتائیں گے ؟؟ سپن کتنا ہے ؟؟؟ یہ تو مجھے 8 فٹ پہ لگے معلوم ہوتے ہیں۔
نہیں بھائی دیواروں والے سب کالم اوپر دوسری منزل تک جائیں گے ۔بھائی یہ کالم باہر نہیں نکلیں گے یہیں ختم کر دیئے گئے ہو نگے پلازوں میں کالم آخری منزل تک ویسے ہی جاتے ہیں جیسے بیس سے شروع کیے جائیں
درست کہا آپ نے دیواروں والے کالم بنیادی طور پر دیوار ہی کی جگہ ہیںنہیں بھائی دیواروں والے سب کالم اوپر دوسری منزل تک جائیں گے ۔
باقی اوپر جب کمروں کا نقشہ بن جائے گا تو جہاں جہاں ضرورت ہو گی
وہاں ڈرلنگ سے مدد لیتے نیچے والے کالمز سے سپورٹ لے لی جائے گی ۔
درمیان والا دائروی کالم اوپر نہیں جائے گا ۔
آپ نے بالکل درست کہا نمی کا رکنا مشکل ہے ۔ اس لیے بیسمنٹ کی دیواروں بارے اک سوچ یہ بھی ہے کہ زمین سے لیکر 8 فٹ تک کالمز کر درمیان سریے کا 4 انچ موٹا جال بنوا کر کنکریٹ بھر دی جائے ۔ 12 سال پہلے یہ پلاٹ لیا تھا ۔ 12 سالوں میں آس پاس گھر بن گئے ۔ زمین کچھ سخت ہے یہاں کی شاید اس لیئے آس پاس کے گھروں کو نقصان نہیں پہنچا ۔ مشترکہ دیوار سے مراد ہے کہ ان کی دیوار کے ساتھ ہی اپنی دیوار بھی بنائی جائے گی ۔جی بھائی RCC ہی ہے لینٹر ۔ دیواریں ابھی باقی ہیں ۔ خیال تو یہی ہے کہ اک اینٹ کا پردہ کروا دوں گا ۔ بیس منٹ کا رستہ صحن سے ہے ۔ جنوبی کونے پر 6 فٹ چوڑا اور 4 فٹ لمبا ۔اصل پرابلم یہی کہ کمرے وینٹی لیٹ کیسے ہوں گے ۔ ابھی فی الحال گراونڈ فلور ہی مکمل کرنا ہے ۔ بعد میں اوپر کی تعمیر ہو گی ۔ ان شاءاللہ ایک اینٹ کا پردہ بیسمنٹ میں کسی طور نمی نہیں روک پائے گا بے شک آپ کو کہا جائے ساتھ پولیتھین لگائیں یا کچھ اور دوسرا بیسمنٹ کو بھی ہوا کے لئے کچھ روشن دان ضروری ہیں صحن میں راستہ دیا گیا ہے میری سمجھ میں نہیں آیا دوسرا اتنی گہرا ئی والا پلاٹ ہے ساتھ گھروں والے اپنے گھر کیسے بچائے ہوئے تھے اور اب دیوار بھی مشترکہ استعمال ہوگی ذرا وضاحت کر دیں
میں غور فکر شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ نے چاہا تو مسئلہ حل ہوجائے گا کمرے ونٹی لیٹ کرنے کے لئے یقینی طور پر کچھ ائیریا اوپن سکائی کرنا ہو گا
یہ چار انچ کا جال اور کنکریٹ نمی روکنے کے لئے ہے؟آپ نے بالکل درست کہا نمی کا رکنا مشکل ہے ۔ اس لیے بیسمنٹ کی دیواروں بارے اک سوچ یہ بھی ہے کہ زمین سے لیکر 8 فٹ تک کالمز کر درمیان سریے کا 4 انچ موٹا جال بنوا کر کنکریٹ بھر دی جائے ۔ 12 سال پہلے یہ پلاٹ لیا تھا ۔ 12 سالوں میں آس پاس گھر بن گئے ۔ زمین کچھ سخت ہے یہاں کی شاید اس لیئے آس پاس کے گھروں کو نقصان نہیں پہنچا ۔ مشترکہ دیوار سے مراد ہے کہ ان کی دیوار کے ساتھ ہی اپنی دیوار بھی بنائی جائے گی ۔
پہلی تصویر میں جو صحن کی جگہ دکھائی ہے ۔ اس میں سے اک کونے پر 4 ضرب 6 فٹ کا خلا ہے جہاں سے بیسمنٹ کو سیڑھیاں جائیں گی ۔ اور بیسمنٹ کی وینٹی لیشن کے لیئے مین گیٹ والی جگہ پر ونڈوذ لگانے کا ارادہ ہے ۔
جزاک اللہ خیراء آپ نے بہت توجہ سے نوازا ،
جال سرئیے کا موٹائی کی ضرورت نہیں صرف ایک سریا 5×9 انچ کی ڈبی شکل میں چار انچ موٹی کنکریٹ کافی ہے دیوار کیساتھ پولی تھین لگوائیںیہ چار انچ کا جال اور کنکریٹ نمی روکنے کے لئے ہے؟
بے شک یہیں ختم کیے جانے ہیں پر جو سائز ان کا رکھا گیا ہے وہ نہایت غیر مناسب ہے اور کالمز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ نہ یہ کسی ہال کے کام آ سکتا ہے اور اگر نیچے "ونڈ" پلاننگ کی جائے وہ بھی صحیح نہ ہوگی اور تو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کالم کمروں کے عین درمیان میں آ جائیں۔ 12 فٹ سے زیادہ سپن پر کالم دیا جانا چاہئے تھا۔ میں کوئی سٹرکچرل انجنئیر تو نہیں پر کام دیکھ دیکھ کر اور کر کر کے اندازہ ہو ہی جاتا ہے۔بھائی یہ کالم باہر نہیں نکلیں گے یہیں ختم کر دیئے گئے ہو نگے پلازوں میں کالم آخری منزل تک ویسے ہی جاتے ہیں جیسے بیس سے شروع کیے جائیں
مستری تو "کُھرا" بنانے کے بہانے گھر بھی آ جاتے ہیں اور یہ تار گھر بچھوا دیتے ہیں کہ ایک سال کا کام مل گیا ہے۔محترم بھائی یہ اپنی سوچ سے ہی کام لیا ہے ۔ مستری تو ابھی بھی ڈرا رہا ہے ۔ کہ کالم کم ہیں ۔
دو منزلہ کا ارادہ ہے ۔ ان شاءاللہ
کم سپن ہے یہ۔ کم سے کام 12 فٹ کر کالم ہونا چائیے تھا۔محترم بھائی پچھلی طرف کے کالموں میں قریب 9 فٹ فاصلہ ہے
اور سائیڈو ں والے کالموں کے درمیان قریب 10 فٹ فاصلہ ہے ۔
اگر یہ 16 فٹ مساوی بھی ہوں کچھ فرق نہیں پڑتا مگر میرا خیال ہے یہ بن چکے ہیں اب انہیں کا کچھ کرنا ہوگاکم سپن ہے یہ۔ کم سے کام 12 فٹ کر کالم ہونا چائیے تھا۔
فرق تو جو پڑنا تھا وہ پڑ چکا ہوگا۔ مستری نے اچھے نوٹ چھاپے ہونگے ۔۔اگر یہ 16 فٹ مساوی بھی ہوں کچھ فرق نہیں پڑتا مگر میرا خیال ہے یہ بن چکے ہیں اب انہیں کا کچھ کرنا ہوگا
بھائی نایاب اگر بیمز اسطرح سے بنائے گئے ہیں اور آپس میں انٹر لاک بھی ہیں تو اس کے اوپر چھت کے لئے 6 انچ موٹا سریا کچھ سمجھ میں نہیں آیا ہاں البتہ 6 سوتر موٹا تو ہے مگر یہاں اس کی بھی ضرورت نہیں 4 سوتر موٹا بھی کافی ہے میں ابھی آپکی دی ہوئی پیمائش کے مطابق اس دیکھتا ہوںمحترم بھائی یہ بنیاد کے طور زمین سے اٹھے کالم ہیں ۔
اور یہ چھت پر بچھا سریا بمعہ انٹر لاک کالم
محترم بھائیان درمیانی بیمز کی موٹائی کتنی ہے