بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

بلیو وہیل گیم کے بارے میں آج کل انٹرنیٹ پر بہت چرچے ہیں۔کیا ایسا ممکن ہے کہ اس گیم میں حصہ لینے پر کھلاڑی خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔آپ محفلین کے پاس اس گیم کے حوالے سے کیا معلومات ہیں ۔اس لڑی میں شیئر کریں ۔
FB_IMG_1504698713339.jpg


یوٹیوب لنک
 

عرفان سعید

محفلین
بلیو وہیل گیم کے بارے میں آج کل انٹرنیٹ پر بہت چرچے ہیں۔کیا ایسا ممکن ہے کہ اس گیم میں حصہ لینے پر کھلاڑی خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔آپ محفلین کے پاس اس گیم کے حوالے سے کیا معلومات ہیں ۔اس لڑی میں شیئر کریں ۔
FB_IMG_1504698713339.jpg


یوٹیوب لنک
جناب ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہو گیا کوئی گیم کھیلے۔اس لیے معذور ہوں کہ کوئی تبصرہ کر سکوں۔
بہت زیادہ گیم کھیلنا اور ان میں موجود ہیجان بلاشبہ انسانی نفسیات پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔

مثال کے طور پر دیکھیے۔

ویسے اگر کوئی ایسی گیم آئے کہ انسان کے اندر مرا ہوا انسان زندہ ہو جائے تو ضرور بتائیے گا۔
 
Very sad news heard this morning, 17th year old Marwari boy from Tondiarpet had committed suicide the reason behind his suicide is Bluewhale game and he left with the suicide note. If any teenager (11 to 19 years of age) is using any Internet in your family or around, then alert them to a Facebook or Whatsapp on a game called Blue Whale, do not accept it and no one will open the link.

Because there are 50 Tasks in this game and the last thing is to commit suicide.

If you leave the game in the middle of the game, that means that the hacker threatens to kill you and your family.

Once the game starts, you can not stop and 50 tasks have to be completed.

Once you start the game, the hacker hacks your mobile.

If you have a group, get a contact and forward it to everyone. Time is short

This message has come which has been forwarded.


I do not think any link which we do not know, please do not open it.

And do not ever open such links which will give you so much money or gifts. Don't give mobile phones to kids unless it is under adult supervision
*Complete List Of Blue Whale Chalangers*

1. Carve with a razor "f57" on your hand, send a photo to the curator.
2. Wake up at 4.20 a.m. and watch psychedelic and scary videos that curator sends you.
3. Cut your arm with a razor along your veins, but not too deep, only 3 cuts, send a photo to the curator.
4. Draw a whale on a sheet of paper, send a photo to curator.
5. If you are ready to "become a whale", carve "YES" on your leg. If not, cut yourself many times (punish yourself).
6. Task with a cipher.
7. Carve "f40" on your hand, send a photo to curator.
8. Type "#i_am_whale" in your VKontakte status.
9. You have to overcome your fear.
10. Wake up at 4:20 a.m. and go to a roof (the higher the better)
11. Carve a whale on your hand with a razor, send a photo to curator.
12. Watch psychedelic and horror videos all day.
13. Listen to music that "they" (curators) send you.
14. Cut your lip.
15. Poke your hand with a needle many times
16. Do something painful to yourself, make yourself sick.
17. Go to the highest roof you can find, stand on the edge for some time.
18. Go to a bridge, stand on the edge.
19. Climb up a crane or at least try to do it
20. The curator checks if you are trustworthy.
21. Have a talk "with a whale" (with another player like you or with a curator) in Skype.
22. Go to a roof and sit on the edge with your legs dangling.
23. Another task with a cipher.
24. Secret task.
25. Have a meeting with a "whale."
26. The curator tells you the date of your death and you have to accept it.
27. Wake up at 4:20 a.m. and go to rails (visit any railroad that you can find).
28. Don't talk to anyone all day.
29. Make a vow that "you're a whale."
30-49. Everyday you wake up at 4:20am, watch horror videos, listen to music that "they" send you, make 1 cut on your body per day, talk "to a whale."
50. Jump off a high building. Take your life.


If see any of the above mentioned signs in a person that means he is in danger. Please bring it to the notice of others
*Maximum Grp Share *
 
یہ پیغام پچھلے دنوں سے کوئی سات سو مرتبہ مل چکا مجھے۔۔۔خدا جانے اس کی حقیقت کیا ہے۔۔۔۔جس کو مل رہا آگے آگے بھیجے جارہا ہے۔۔۔۔اگر کوئی حقیقت ہے تو ہمارا میڈیا چپ کیوں؟ فضول لگ رہا سب۔۔۔۔
 
ہمارے اخبارات کا جو حال ہے اس سے سبھی واقف ہیں، انھیں محض سنسنی چاہیے اور اخبار کے صفحات بھرنے سے غرض ہوتی ہے۔
بھائی آپ سے متفق ہوں ۔ہمارا میڈیا اس حوالے سے داغ دار ہے مگر کبھی کبھی کچھ خبریں حقیقت پر مبنی بھی ہوتی ہیں۔
 

فاخر رضا

محفلین
متکلمین اثبات وجود خدا میں ایک دلیل، دلیل دفع ضرر کے نام سے دیتے ہیں. اس سے مراد یہ ہے کہ جب خطرہ بہت عظیم ہو تو کسی بھی خبر پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے. مثلاً یہی کہ اگر کوئی آپ سے کہے کہ چاندنی چوک پر فائرنگ ہورہی ہے آپ کسی اور راستے سے چلے جائیے تو ہر عقلمند بلا ضرورت وہاں جانے سے گریز کرے گا. اسی دلیل کے تحت متکلمین کہتے ہیں کہ انبیاء نے جو خبر دی ہے، قیامت کے دن کے بارے میں وہ بہت عظیم ہے اور اسے مان لینے ہی میں عافیت ہے، اس پر یہ بھی حقیقت ہے کہ انبیاء جھوٹ نہیں بولتے تھے.
اب اس وہیل والے معاملے کو لے لیں. بچوں کو خطرہ عظیم ہے تو اس سے بچنا ضروری ہے. اس کے ساتھ ساتھ آج کل یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس تخریب کاری اور دہشت گردی میں ملوث ہو رہے ہیں ان کے بھی کچھ sign and symptoms کی نشاندہی ہونی چاہیے تاکہ والدین بروقت ایکشن لے سکیں
 

محمد وارث

لائبریرین
میں بلامبالغہ پچھلے اٹھارہ بیس سال سے ایک ہی کمپیوٹر گیم کھیل رہا ہوں، "ایج آف ایمپائرز" جب بھی اور جہاں بھی ایک دو گھنٹے کا وقت مل جائے جو کہ بمشکل ہی ملتا ہے۔ کم وقت کے لیے کبھی کبھی "زوما" اور "پوکر"، اللہ اللہ۔ :)
 
میں بلامبالغہ پچھلے اٹھارہ بیس سال سے ایک ہی کمپیوٹر گیم کھیل رہا ہوں، "ایج آف ایمپائرز" جب بھی اور جہاں بھی ایک دو گھنٹے کا وقت مل جائے جو کہ بمشکل ہی ملتا ہے۔ کم وقت کے لیے کبھی کبھی "زوما" اور "پوکر"، اللہ اللہ۔ :)
آپ کے مشاغل کو سلام عقیدت ۔:)
 

T NAZ malik

محفلین
یہ پیغام پچھلے دنوں سے کوئی سات سو مرتبہ مل چکا مجھے۔۔۔خدا جانے اس کی حقیقت کیا ہے۔۔۔۔جس کو مل رہا آگے آگے بھیجے جارہا ہے۔۔۔۔اگر کوئی حقیقت ہے تو ہمارا میڈیا چپ کیوں؟ فضول لگ رہا سب۔۔۔۔
یہ حقیقت ہے مجھے اس کا تجربہ ہو چکا ہے اس گیم کا ایڈمن کھیلنے والے کو نفسیاتی اور بلیک میلنگ سے خود کشی پر مجبور کرتا ہے
 

لاریب مرزا

محفلین
ہم نے بھی اس متعلق خبریں سنی ہیں۔اگر واقعی اس گیم کی وجہ سے لوگوں نے خود کشی کی ہے تو اس گیم کو بنانے اور چلانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جانا چاہیے۔
 
Top