محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہنا اس گیم کے لنک کو زیادہ تر واٹس اپ پر شیئر کیا جا رہا ہے شیئرنگ بھی 15سے20 سال تک کے لوگوں کو کی جارہی ہے۔ہم نے بھی اس متعلق خبریں سنی ہیں۔اگر واقعی اس گیم کی وجہ سے لوگوں نے خود کشی کی ہے تو اس گیم کو بنانے اور چلانے والوں کے خلاف فوری سے ایکشن لیا جانا چاہیے۔
آخری تدوین: