حاتم راجپوت
لائبریرین
حاتم بھائی یہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آپ نے بلے کی آواز نکالی تھی تو بلی آپ کو بلا سمجھ کر پیار کر رہی ہو اور غلطی کا احساس ہوتے ہی کھسیانی ہو گئی ہو
حاتم بھائی یہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ آپ نے بلے کی آواز نکالی تھی تو بلی آپ کو بلا سمجھ کر پیار کر رہی ہو اور غلطی کا احساس ہوتے ہی کھسیانی ہو گئی ہو
ونس اپان آ ٹائم ۔ ایک مولوی صاحب ہوتے تھے۔بہت نیک اور پرہیزگار ۔۔نماز روزہ صوم صلوۃ کے پابند ہوتے تھے۔۔وہ تمام نیک کام کرچکے ہوئے تھے۔۔صرف ایک حج کرنا باقی رہتا تھا۔لو جی ، سجنو مترو اور بھینو تے بھراوو
اوکھیاں اوکھیاں گلاں کرنے میں کافی بدنام ہوں نا میں چلو فیر اک سوکھے یعنی آسان سے سوال کا جواب دیو ۔
سوال یہ ہے کہ بلی پر تو حج فرض ہی نہیں پھر کیوں کہا جاتا ہے کہ " نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی" ۔
یہ کوئی 14 پوائنٹس ہیں جس پر ہم اپنا موقف بیان کریں عثمان بھائی