ایک بات صاف ظاہر ہے کسی بڑی گیم کو راز میں رکھنے کے لیئے یہ طالبان سے مذاق رات کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے
ایسا گزرے چند مہینوں میں ہو چکا ہے ۔۔۔ پاکستان قوم کو لالی پاپ دینے کا آسان ترین نسخہ ہے یہ ۔۔۔ اور دیکھیئے گا اس کے بعد کئی انکشافات ہوں گے اور پھر کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔ مذاق رات ناکام ہوجائیں گے لیکن جو کام یہ لوگ مذاق رات کی آڑ میں کرنا چاہ رہے ہیں وہ مکمل ہوجائے گا ۔۔
پھر عمران خان ڈرامہ بازی کرے گا دھرنے دے گا ۔۔۔ نواز شریف اپنے وزیر اطلاعات و نشریات کو کہے گا کہ لوگوں کو لالی پاپ دیدو کوئی ۔۔۔ زرداری پیر اعجاز کے حجرے میں گھس جائے گا اگلے پانچ سال پانے کے لیئے ۔۔۔ منور حسن بھی انگلی کٹواکر شہیدوں میں شامل ہونے کی کوشش کرے گا ۔۔ اور عوام کو پھر سے ملے گا ۔۔ باباجی کا
ٹھینگا