بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

سید ذیشان

محفلین
شکر ہے ذبح نہیں کیا اسے۔۔۔

آخر میں اس کو یہی کہا تھا کہ تمہاری سفارش آئی ہے اس لئے چھوڑ رہے ہیں لیکن کام تو تم نے ایسا کیا ہے جس سے تم مرتد اور واجب القتل ہو گئے ہو۔

میں سوچتا ہوں کہ جب پاکستان میں اسلامی شریعت نافظ ہو گی تو آج کل تو ہر ایک موبائل میں گانے ہیں، تو شائد پاکستان کی آبادی آدھی سے بھی کم جائے رہ جائے۔
 
آخر میں اس کو یہی کہا تھا کہ تمہاری سفارش آئی ہے اس لئے چھوڑ رہے ہیں لیکن کام تو تم نے ایسا کیا ہے جس سے تم مرتد اور واجب القتل ہو گئے ہو۔

میں سوچتا ہوں کہ جب پاکستان میں اسلامی شریعت نافظ ہو گی تو آج کل تو ہر ایک موبائل میں گانے ہیں، تو شائد پاکستان کی آبادی آدھی سے بھی کم جائے رہ جائے۔
میں نے تو بےشمار گانے ریمکس کیے ہیں۔۔۔۔
میرا کیا ہوگا۔۔۔:idontknow:
 
الحمد للہ میں نے کبھی ری مکس نہیں کئے۔ کم از کم میں تو اس سزا سے بچا رہوں گا۔ :cool:
چلیں میں بھی طالبان کی شان میں ایک گانا کمپوز کر دوں گا۔۔۔
"تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا
کسی کابھی بچہ ہو طالبان بنے گا"
ایسا ہی کچھ بنا دوں گا۔۔۔:grin:
 

باباجی

محفلین
ایک بات صاف ظاہر ہے کسی بڑی گیم کو راز میں رکھنے کے لیئے یہ طالبان سے مذاق رات کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے
ایسا گزرے چند مہینوں میں ہو چکا ہے ۔۔۔ پاکستان قوم کو لالی پاپ دینے کا آسان ترین نسخہ ہے یہ ۔۔۔ اور دیکھیئے گا اس کے بعد کئی انکشافات ہوں گے اور پھر کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔ مذاق رات ناکام ہوجائیں گے لیکن جو کام یہ لوگ مذاق رات کی آڑ میں کرنا چاہ رہے ہیں وہ مکمل ہوجائے گا ۔۔
پھر عمران خان ڈرامہ بازی کرے گا دھرنے دے گا ۔۔۔ نواز شریف اپنے وزیر اطلاعات و نشریات کو کہے گا کہ لوگوں کو لالی پاپ دیدو کوئی ۔۔۔ زرداری پیر اعجاز کے حجرے میں گھس جائے گا اگلے پانچ سال پانے کے لیئے ۔۔۔ منور حسن بھی انگلی کٹواکر شہیدوں میں شامل ہونے کی کوشش کرے گا ۔۔ اور عوام کو پھر سے ملے گا ۔۔ باباجی کا :thumbsup4: ٹھینگا
 

نایاب

لائبریرین
مذاکرات کا شور ہے اور وزیراعظم مذاکرات کی پریشانی دور کرنے کے لیئے چولستان میں محفل موسیقی سجائے بیٹھے ہیں ۔
سنا ہے کہ قوم کے دکھ میں اتنے غمگین ہیں کہ ڈھلتی رات میں جب محفل عروج پہ آئی بڑی مشکل سے اک بار مسکرائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

باباجی

محفلین
1507698_10152278382959276_975542946_n.jpg
 
Top