پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ ناراض ہونے والوں میں سے ہیں یا ناراض لوگوں کو منانے والوں میں سے۔آخر ہوا کیا ہے
پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ ناراض ہونے والوں میں سے ہیں یا ناراض لوگوں کو منانے والوں میں سے۔
میرے علم میں تو نہیں ہے کہ دھاگہ بنانا کیوں ضروری تھا۔نہیں آپ یوٹیوب استعمال نہیں کر سکتے اس میں میرا کیا قصور شمشاد جی سے پوچھ لیں یہ دھاگہ بنانا کیوں ضروری تھا میرے لیے
بھائی بھی اور یار بھی
دونوں میں سے ایک کا انتخاب کریں۔
کیا یہ سوال قیصرانی جی کے لیے ہے؟
کیا یہ سوال قیصرانی جی کے لیے ہے؟
مبارک ہو آپ دونوں راضی ہو گئے۔
جب عزیز امین راضی
تو کیا کرے گا قاضی