جناب ہم نے ابھی "گلابی گال" بھی کہنا تھا لیکن چراغوں میں روشنی نہ رہیرخ انور کے ساتھ جڑاؤ ہے مجسم کمال ۔۔۔ ۔اور پھر اوپر سے مٹھائی کے تھال ۔۔۔ ۔
بچو ۔۔۔ قیصرانی بھائی جی
اوپر سے اندھیرے میں روشنی ڈالنے کا بھی کہہ رہے ہیں
نہیں قبلہ وہ بات ہمارے گوش گزار کیجئے جو فی الحقیقت مابین الطرفین مؤجبِ التفات و دلربائی کی جانب اشارہ کر رہی ہے۔عرض تو کر دی ہے دست بستہ، اب دیکھیں کہ ساجد بھائی کچھ رحم فرماتے ہیں کہ نہیں
آپ اندھیرے میں ہی دائیں بائیں ہو جائیں تا کہ روشنی میں پکڑے نہ جائیں۔رخ انور کے ساتھ جڑاؤ ہے مجسم کمال ۔۔۔ ۔اور پھر اوپر سے مٹھائی کے تھال ۔۔۔ ۔
بچو ۔۔۔ قیصرانی بھائی جی
اوپر سے اندھیرے میں روشنی ڈالنے کا بھی کہہ رہے ہیں
نایاب جی آپ کا قصہ تو گول ہو گیا؟
عزیز بھائی ادھر جنگلی حیات والے دھاگے پر آپ کا شدت سے انتظار ہو رہا ہے۔نایاب جی آپ کا قصہ تو گول ہو گیا؟
اگر یہ فقرہ اردو میں لکھا جائے تو کیسا دکھائی دے گا؟نہیں قبلہ وہ بات ہمارے گوش گزار کیجئے جو فی الحقیقت مابین الطرفین مؤجبِ التفات و دلربائی کی جانب اشارہ کر رہی ہے۔