تعارف بنت حوا / ام نور العين

السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
اردو محفل كى انتظاميہ کی بے حد مشكور ہوں كہ ميرے نام كى تبديلى كى درخواست قبول كر لی ۔ جزاكم اللہ خيرا۔
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)

ہا ہا ہا ہا ہا در اصل ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس فرض سے سبکدوش ہو چکے ہیں پر یہ مفروضہ درست نہ تھا۔ :)
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)

ہا ہا ہا ہا ہا در اصل ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس فرض سے سبکدوش ہو چکے ہیں پر یہ مفروضہ درست نہ تھا۔ :)

بہت شکریہ چھوٹے بھیا ، کوئی بات نہیں ۔


بہت بہت شکریہ ہمنگ برڈ :) خوش رہیے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہمنگ برڈ مجھے بہت پسند ہے اپیا۔
(اپیا اس لئے بولا کہ سعود بھیا آپ کے چھوٹے بھیا ہوئے تو میں ان کی چھوٹی بہنہ ہوں:))
 

مغزل

محفلین
بہنا میں تو آپ کو خوش آمدید کہنے کو آیا تھا ۔ پتہ چلا کہ آپ پہلے سے موجو تھیں اور ہم نے خوش آمدید کہا بھی تھا ۔ مگر بعد ازاں کسی وجہ کر آپ کا رکنیتی نام تبدیل ہوگیا۔ ایک بار پھر صمیمِ قلب سے محفل میں خوش آمدید۔ دعائوں میں یاد رکھیے گا۔ نیاز مند و مشرب: م۔م۔مغل
 

مہ جبین

محفلین
خوش آمدید ام نور العین بہن
تعارف کا ربط دینے کا شکریہ
سدا خوش رہیں آمین
ویسے آپ کا تعارف ابھی ادھورا ہے؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
ام نور آپ کا اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا تفصیلی تعارف پڑھ کر مزا آیا ;)
خوش آمدید خوش آمدید :)
محفل پر آپ سے بات کر کے اچھا لگتا ہے
 
ام نور آپ کا اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا تفصیلی تعارف پڑھ کر مزا آیا ;)
محفل پر آپ سے بات کر کے اچھا لگتا ہے
دونوں باتوں ميں كمال آپ ہى كا ہے :giggle:
خوش آمدید خوش آمدید :)
شكريہ شكريہ ، اب نيا نيا محسوس ہو رہا ہے ورنہ ميں خاصى پرانى ہوں ۔

محفل پر آپ سے بات کر کے اچھا لگتا ہے
مجھے بھی ليكن آپ ميسر كب ہوتى ہيں؟
 
Top