تعارف بنت حوا / ام نور العين

تعبیر

محفلین
دونوں باتوں ميں كمال آپ ہى كا ہے :giggle:

شكريہ شكريہ ، اب نيا نيا محسوس ہو رہا ہے ورنہ ميں خاصى پرانى ہوں ۔


مجھے بھی ليكن آپ ميسر كب ہوتى ہيں؟

لیں میں نے تو آپ کے مختصر دو جملوں کی شکایت کی تھی اور آپ نے تعریف کر کے گل ہی مکا دی ;)
لیکن میرے لیے تو نئی تھیں نا
آجکل موڈ بہت موڈی ہو رہا ہے نا اسی لیے کچھ کرنے کا دل نہیں کرتا :)
کیا کروں پاکستان کے اور یہاں کے ٹائم میں پورے پانچ گھنٹے کا فرق ہے سو جب میں کام کاج سے فارغ ہو کر آتی ہوں تو بہت کم لوگوں سے ملاقات ہوپتی ہے
 

نگار ف

محفلین
السلام علیکم

میں بنت حوا ہوں، الحمدللہ مسلمان ہوں ، پاکستان سے تعلق ہے۔اور دونوں سے عملی اور قلبی تعلق ہے ۔ مطالعہ ، اور تعلیم وتعلم میں اکثر وقت گزرتا ہے ۔
بس یہی تعارف ہے !
و علیکِ السلام، ام نور العین بہن کو خوش آمدید :star2:
 
KwULv.png

NQMrf.png
 
Top