تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

تجمل حسین

محفلین
تمام مسلمانوں بہنوں بھائیوں کو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو جانے کی اجازت دی جاتی ہے :)
www.onlineilmkidunya.com.gif
یہ اجازت کس لئے مانگ رہے ہیں۔
محفل میں حاضری کے لیے۔ اب بندہ ان سے پوچھے کہ آکر اجازت مانگ رہے ہیں یہ کیا تُک ہوئی بھلا؟ :)
 
احسان اللہ

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو جانے کی اجازت دی جاتی ہے :)
www.onlineilmkidunya.com.gif

محفل میں حاضری کے لیے۔ اب بندہ ان سے پوچھے کہ آکر اجازت مانگ رہے ہیں یہ کیا تُک ہوئی بھلا؟ :)
حضرت علم کی کمی کے باعث ،غلطی سرزد ہو گئی ،امید ہے حضور معاف فرمائیں گے ،
 
محفل پر خوش آمدید۔ یہ اجازت کس لئے مانگ رہے ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید :)
و علیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
وعلیکم السلام جنابِ عالی۔ اور ساتھ ہی اردو محفل پہ خوش آمدید
وعلیکم السلام!! اردو محفل میں خوش آمدید :)
رب رحمن فرماتے ہیں : ’’ اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ۔
یعنی احسان اللہ بھائی نے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کہا تھا آپ کو کہنا چاہیے تھا: وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته​
 
جزاک اللہ احسن الجزاء
 
Top