تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

رب رحمن فرماتے ہیں : ’’ اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ۔
یعنی احسان اللہ بھائی نے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کہا تھا آپ کو کہنا چاہیے تھا: وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته​
زیک اور arifkarim صاحب اس میں آپ کس بات سے غیر متفق ہیں اور کیوں مضحکہ خیز قرار دیا ہے؟ اگر تو آپ اللہ پاک کے حکم:"اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ، سے غیر متفق ہیں تو پھر آپ کو ڈرنا چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا​
﴿078:017﴾
‏ بیشک فیصلے کا دن مقرر ہے ‏
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا
﴿078:018﴾
‏ جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے ‏
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا
﴿078:019﴾
‏ اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے ‏
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
﴿078:020﴾
‏اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے ‏
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
﴿078:021﴾
‏ بیشک دوزخ گھات میں ہے ‏
لِلطَّاغِينَ مَآبًا
﴿078:022﴾
‏ یعنی سرکشوں کا وہی ٹھکانا ہے ‏
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
﴿078:023﴾
‏ اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے ‏
لَا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
﴿078:024﴾
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزا چکھیں گے نہ (کچھ) پینا (نصیب) ہوگا ‏
إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
﴿078:025﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ ‏
جَزَاءً وِفَاقًا
﴿078:026﴾
‏ (یہ) بدلا ہے پورا پورا ‏
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
﴿078:027﴾
‏ یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے ‏
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
﴿078:028﴾
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے ‏
وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا
﴿078:029﴾
‏ اور ہم نے ہرچیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے ‏
فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا
﴿078:030﴾
‏ سو (اب) مزہ چکھو ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جایئں گے​
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید احسان صاحب
محفل میں خوش آمدید جناب آپ کو اجازت مل گئی ہے تو مہربانی کر کےدروازے کو ٹھیک سے تو بند کر دیں دیکھیں کتنی مکھیاں بغیر اجازت کے آ گئی ہیں
 
زیک

مسافر
زیک اور arifkarim صاحب اس میں آپ کس بات سے غیر متفق ہیں اور کیوں مضحکہ خیز قرار دیا ہے؟ اگر تو آپ اللہ پاک کے حکم:"اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ‘‘ ، ( النساء : ۸۶ ) ، سے غیر متفق ہیں تو پھر آپ کو ڈرنا چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيقَاتًا
﴿078:017﴾
‏ بیشک فیصلے کا دن مقرر ہے ‏
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًا
﴿078:018﴾
‏ جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے ‏​
وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا
﴿078:019﴾
‏ اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گے ‏​
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
﴿078:020﴾
‏اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے ‏
إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
﴿078:021﴾
‏ بیشک دوزخ گھات میں ہے ‏​
لِلطَّاغِينَ مَآبًا
﴿078:022﴾
‏ یعنی سرکشوں کا وہی ٹھکانا ہے ‏​
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا
﴿078:023﴾
‏ اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے ‏​
لَا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
﴿078:024﴾
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزا چکھیں گے نہ (کچھ) پینا (نصیب) ہوگا ‏
إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
﴿078:025﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ ‏​
جَزَاءً وِفَاقًا
﴿078:026﴾
‏ (یہ) بدلا ہے پورا پورا ‏​
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا
﴿078:027﴾
‏ یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے ‏
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
﴿078:028﴾
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے ‏
وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا
﴿078:029﴾
‏ اور ہم نے ہرچیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے ‏​
فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا
﴿078:030﴾
‏ سو (اب) مزہ چکھو ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جایئں گے​
ہر چیز کا وقت اور موقع ہوتا ہے۔ بے موقع کی گئی بات کا نہ صرف اثر نہیں ہوتا بلکہ وہ ناگوار گزرتی ہے اور قاری سمجھتا ہے کہ یہ لکھنے والے کی خود کی بڑائی ثابت کرنے کی کوشش ہے۔
 
ہر چیز کا وقت اور موقع ہوتا ہے۔ بے موقع کی گئی بات کا نہ صرف اثر نہیں ہوتا بلکہ وہ ناگوار گزرتی ہے اور قاری سمجھتا ہے کہ یہ لکھنے والے کی خود کی بڑائی ثابت کرنے کی کوشش ہے۔
پہلی بات میں نے موقع کی مطابق بات کی تھی۔
دوسری بات میں نے قاری کی خوشی یا ناگواری کے لیے بات نہیں کی بلکہ اللہ پاک کی رضا کے لیے کی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پہلی بات میں نے موقع کی مطابق بات کی تھی۔
دوسری بات میں نے قاری کی خوشی یا ناگواری کے لیے بات نہیں کی بلکہ اللہ پاک کی رضا کے لیے کی ہے۔
عبداللہ |صاحب، براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ اردو محفل کی پالسیوں اور روایت کے مطابق آپ صرف موضوع پر بات کریں بصورتِ دیگر آپ کےمراسلے بغیر مطلع کیے حذف کیے جا سکتے ہیں۔ ۔

یہاں تعارف کی بات ہو رہی ہے، آپ کا دل کرتا ہے تو خوش آمدید کہیے ورنہ دوسروں کو کہنے دیجیے۔ آپ ہر تھریڈ میں بے جا دخل نہیں دے سکتے۔ آپ کو اپنی تبلیغ کے لیے پہلے ہی اسلامی تعلیمات کا پورا فورم مہیا کیا گیا ہے اور وہاں آپ کر بھی رہے ہیں اور براہِ کرم وہیں کیجیے۔
 
ناصر رانا

محفلین
بھائی احسان اردو محفل میں خوش آمدید!
چونکہ آپ یہاں سیکھنے آئے ہیں تو چلو ایک کام کی بات بتاتا ہوں۔
یہ جو آپ نے تعارف کی لڑی بنا کر صرف سلام ٹھوکا ہے نا یہ کچھ الگ سا کام کیا ہے۔ سلام حاضرین محفل کو کیا جاتا ہے لیکن یہ محفل ذرا اور ہے۔ یہاں کوئی آوت ہے تو کوئی جاوت ہے، ایسے میں سلام کرنا کچھ ایسا ہی ہے کہ آپ اپنے گھر کے دروازے پر السلام علیکم لکھ کر آویزاں کر دیں، اب ذرا سوچیں کیسا لگے اگر ہر کوئی آتے جاتے گھر کی طرف منہ کر کے وعلیکم السلام کہتا جائے جبکہ صاحب خانہ کا پتہ ہی نہ ہو کہ موجود ہیں یا گزر گئے۔ امید ہے آپ میرا مطمع نظر سمجھ گئے ہونگے اور برا بھی نہیں منایا ہوگا۔:biggrin:
 
احسان اللہ

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید احسان صاحب
محفل میں خوش آمدید جناب آپ کو اجازت مل گئی ہے تو مہربانی کر کےدروازے کو ٹھیک سے تو بند کر دیں دیکھیں کتنی مکھیاں بغیر اجازت کے آ گئی ہیں
دروازہ بارشوں کی وجہ سے کچھ خراب ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔لکڑی کے دروازے کا یہی مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔خیرمیں نے قوت سے بند کیا ہے ۔۔۔۔۔اب دیکھیے
 
احسان اللہ

محفلین
پہلی بات میں نے موقع کی مطابق بات کی تھی۔
دوسری بات میں نے قاری کی خوشی یا ناگواری کے لیے بات نہیں کی بلکہ اللہ پاک کی رضا کے لیے کی ہے۔
ادع الی سبیل ربک بالحکمۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’بالحکمۃ ‘‘حکمت کے ساتھ اللہ کی راہ کی طرف بلائیں
 
احسان اللہ

محفلین
بھائی احسان اردو محفل میں خوش آمدید!
چونکہ آپ یہاں سیکھنے آئے ہیں تو چلو ایک کام کی بات بتاتا ہوں۔
یہ جو آپ نے تعارف کی لڑی بنا کر صرف سلام ٹھوکا ہے نا یہ کچھ الگ سا کام کیا ہے۔ سلام حاضرین محفل کو کیا جاتا ہے لیکن یہ محفل ذرا اور ہے۔ یہاں کوئی آوت ہے تو کوئی جاوت ہے، ایسے میں سلام کرنا کچھ ایسا ہی ہے کہ آپ اپنے گھر کے دروازے پر السلام علیکم لکھ کر آویزاں کر دیں، اب ذرا سوچیں کیسا لگے اگر ہر کوئی آتے جاتے گھر کی طرف منہ کر کے وعلیکم السلام کہتا جائے جبکہ صاحب خانہ کا پتہ ہی نہ ہو کہ موجود ہیں یا گزر گئے۔ امید ہے آپ میرا مطمع نظر سمجھ گئے ہونگے اور برا بھی نہیں منایا ہوگا۔:biggrin:
کمال کی مثال دی ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے ناصر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔مگر یہاں بھی سلام کرنا بہتر ہے ۔۔۔۔میرے خیال میں ۔۔کیونکہ سلام دعا ہے۔۔۔میں نے تو تمام مسلمانوں کو رحمت اور برکت کی دعا۔۔۔۔۔۔دعا ہر وقت دی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
ہاہاہاہا ویسے اس میں تمام کا ذکر تو نہیں ہے، لیکن یہ بھی شکر ہے کہ یہ نہیں کہا کہ شیطان آپ کو شیئر کرنے سے روکے گا۔:p
 
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہُ !
خوش آمدید بھائی!
بس ایک بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔ کہ آپ ابھی تو آئے ہیں اور ابھی اجازت مانگ رہے ہیں۔۔۔۔ اتنی جلدی کاہے کی ہے؟؟؟؟
ارےےے اپنا ہی گھر سمجھئیے۔۔۔۔۔۔۔!
 
Top