فہد اشرف
محفلین
شَتْ سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی وہی ہے جو فارسی میں صد کے ہیں۔ اسی طرح فی صد کو ہندی میں ’پَرْتِیْ شَتْ‘ کہتے ہیںعجیب معلومات حاصل ہوئیں شتک کے بارے میں ، ہندی میں تو کمنٹری کے دوران یہ سنتے ہی رہتے ہیں ، مگر دراصل یہ فارسی کا لفظ ہے اور اسکا مطلب ہے دلکش ، یا Shellfish [SH] (a) In the household, discharge. Water splash۔
میرے خیال میں اردو میں سینچری کی جگہ استعمال درست ہے ۔ محمد تابش صدیقی الف عین فہد اشرف