بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

ابن توقیر

محفلین
بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز میں 289 رنز کا مجموعہ جوڑ پائی ہے۔دوسرے روز کے کھیل میں نیوزی لینڈ اپنی باری کا آغاز کرے گا۔
 

یاز

محفلین
آج بھی میچ تاخیر کا شکار۔ ویسے ابھی بھی اتنا وقت باقی ہے کہ بنگلہ دیش میچ ہارنے میں "کامیاب" ہو سکتا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کو کھیل کے چوتھے روز 16 رنز کی ضرورت ہے،ان کا ایک کھلاڑی آوٹ ہوا ہے۔
 

یاز

محفلین
حسبِ توقع اور حسبِ روایت بنگلہ دیش یہ میچ بھی ہارنے میں "کامیاب"۔ یہ ٹیم بھی نہیں سدھرنے والی۔
 
Top