محمداحمد
لائبریرین
شاعر بڑا جرم کر کے بھاری جرمانہ بھرنےکے بعد اس بھولے جرم کو یاد کر رہا ہے جس کا جرمانہ "پائی تھا۔ شاعر ہر بزرگ کی طرح سستا زمانہ یاد کر کے رو رہا ہے۔
شاعر بے چارے کی تو قسمت میں ہی رونا لکھا ہوتا ہے۔ ہاں البتہ بحیثیت شاعر اُسے رونے کے لئے روز نیا بہانہ اپنے قارئین یا سامعین کو مہیا کرنا پڑتا ہے۔