بوجھو تو جانیں

سارہ خان

محفلین

عمر سیف

محفلین

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اگلی پہیلی: ہرا آٹا لال پراٹھا ۔۔ بتائے کیا ہے؟؟

تربوز۔
نہیں تربوز نہیں ہے ۔۔آٹے کی طرح کی ہی کوئی چیز ہے ۔۔۔
آٹے کی طرح کا کیا ہوتا ہے ؟؟
ابھی بھی نہیں سمجھ میں آیا :twisted: ۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔۔ اب کیا ہے دماغ کا صحیح استعمال ۔۔۔ :wink: ۔۔ جواب بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔ :)
میرا کہاں دماغ استعمال ہوا اس کا جواب دیتے۔ :wink:
پھر کس کا ہوا ہے۔۔۔ :roll: ۔۔۔ کسی سے پوچھ کر لکھا ہے تو بھی کوئی بات نہیں آدھی شاباش اس کو دے دیتے ہیں ۔۔۔ :wink: :)
 
تو پھر آپ کو آدھی شاباش۔
 
مجھے۔۔۔۔ :shock: ۔۔ مجھ سے کب پوچھا تھا آپ نے ۔۔۔ :? :roll:
 
میں نے پوچھا تو نہیں تھا جواب خود بخود دے دیا تھا۔
 
Top