بوجھو تو جانیں

نیلم

محفلین
کس کس کو انعام ملا ہے، مجھے بھی بتائیں۔
فرحت کیانی کو الیکٹرا ملا ہے اور باقی سب کو ایک لاکھ روپیہ برابر تقسیم ہوا ہے ۔۔سعود بھائی کی جیب سے :)
سب سے پہلے درست جواب بھلکڑ نے دیا پھر بلال نے پھر نیرنگ خیال نے پھر عائشہ نے پھر باقی بھی سب ہی نے بوجھ لیا تھا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
مگر مجھ جیسے کندذہنوں کو کون بتائے گا۔:)
ارے میں آپ کو بتاتا ہوں!!!!!
اگر آپ کے پاس موبائل ہو تو اسکرین اُلٹی کرلیں!!!!!!
لیپ ٹاپ ہے تو اسے بھی گھما لیں!!!!!
ایل سی ڈی ہے تو وہ بھی گھمائی جا سکتی ہے!!!!!
اگر 1980 ماڈل مانیٹر ہے تو اپنے سر کا رُخ نیچے کی طرف کر لیں!!!!!
اور گاڑی کا نمبر پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر آجائے گا!!!!!
اور کند ذہن مجھ سے بڑھ کر ہی کوئی ہو گا ۔۔۔ہا ہا ہا ہا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کس نے کہا یہ الزام ہے :cowboy: ؟
سازش میں یقیناً کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہو گا۔ :thinking: ذرا پتہ کروائیں کس نے سازش کی پھر آپ کے حصے کی ڈانٹ ادھر بھجوا دی جائے گی۔ :thumbsup:
ہم نے بقلم خود!
متفق علیہ! افففف یہ پتا کروانا تھوڑا مشکل کام ہے ہاں الزام لگانا ہو تو بتائیں ابھی کسی پر لگا دیتی ہوں :happy:
 

بھلکڑ

لائبریرین
فرحت کیانی کو الیکٹرا ملا ہے اور باقی سب کو ایک لاکھ روپیہ برابر تقسیم ہوا ہے ۔۔سعود بھائی کی جیب سے :)
سب سے پہلے درست جواب بھلکڑ نے دیا پھر بلال نے پھر نیرنگ خیال نے پھر عائشہ نے پھر باقی بھی سب ہی نے بوجھ لیا تھا :)
ارے !!!!!!!!! اتنے سارے لوگوں میں ایک لاکھ روپیہ تقسیم ہوا تو ہمیں تو پچیس پیسے بھی نہیں ملیں گے!!!!!
ایسا کرتے ہیں سب سے پہلے بوجھنے والے کو آدھی رقم یعنی مبلغ پچاس ہزار روپے پھر دوسرے نمبر والے کو پچیس ہزار اور تیسرے پر ساڑھے بارہ ہزار اینڈ سو آن۔۔۔۔!!!!!ٹھیک ہے ناں!!!
اور یہ فرحت آپی اکیلی ہی انعام لے جائیں گی!!!!!
باقی سب کو بھی تو دو ۔۔۔۔موٹر سائیکل ، ریٹرن ٹکٹس ، فردوس کی لان، آم ، اور دوسرے انعامات!!!!!
اور یہ سب سعود بھیا ے جیب سے ملیں گے کیا!!!!
پھر ہمیں مل گئے اور آپ دے چکیں!!!!!
 

ماہا عطا

محفلین
اففففففف کتنا بولتے ہیں سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
پہیلی بھی پوچھنے دیں گے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔:p

چلیں اگلی پہیلی ہے یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ایک لڑکی کار میں جارہی تھی ،
لڑکے نے لفٹ لے لی
لڑکا جب کار سے اترا
تو اُس نے لڑکی کا نام پوچھا
تو لڑکی نے کہا میری کار کا جو نمبر ہے
اُس میں ہی میرا نام ہے
دماغ ہے تو ڈھونڈ لینا :).

کار کا نمبر یہ تھا
(WV733N)
شکریہ بھلکڑ پہیلی کا جواب بتانے کا۔
نیلم بہنا! اس پہیلی میں کار کا یہ نمبر اپنے نام کے لحاظ سے خود بنایا ہے یا پہیلی ہی یہ تھی؟
 

نیلم

محفلین
قسمیں نہ کھایا کرو اور نہ ہی اٹھایا کرو۔
کہتے ہیں تین چیزیں اٹھانے سے پہلے خوب سوچنا چاہیے:
قسم ۔۔۔ قدم ۔۔۔ قلم

تینوں تین حرفی ، تینوں متحرک الاوسط ، تینوں کے شروع میں ”ق“ ، تینوں کے آخر میں ”م“ اور تینوں کا ”اٹھانا“ الگ طریقے کا ہے۔:)
 
Top