یہاں انعام تقسیم ہورہے تھے لیکن تم نے دیر کردی ۔۔۔یہاں کیا ہورہا ہے
فرحت کیانی کو الیکٹرا ملا ہے اور باقی سب کو ایک لاکھ روپیہ برابر تقسیم ہوا ہے ۔۔سعود بھائی کی جیب سےکس کس کو انعام ملا ہے، مجھے بھی بتائیں۔
مگر مجھ جیسے کندذہنوں کو کون بتائے گا۔سب سے پہلے درست جواب بھلکڑ نے دیا پھر بلال نے پھر نیرنگ خیال نے پھر عائشہ نے پھر باقی بھی سب ہی نے بوجھ لیا تھا
ارے میں آپ کو بتاتا ہوں!!!!!مگر مجھ جیسے کندذہنوں کو کون بتائے گا۔
ہم نے بقلم خود!کس نے کہا یہ الزام ہے ؟
سازش میں یقیناً کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہو گا۔ ذرا پتہ کروائیں کس نے سازش کی پھر آپ کے حصے کی ڈانٹ ادھر بھجوا دی جائے گی۔
یعنی اب ہم پہیلیوں والی کتاب خرید لیں؟شکر ہے میں نے پہلے ہی عائشہ عزیز کا نام لکھ دیا تھا ۔ اب وہی بتائیں گی ۔
ارے !!!!!!!!! اتنے سارے لوگوں میں ایک لاکھ روپیہ تقسیم ہوا تو ہمیں تو پچیس پیسے بھی نہیں ملیں گے!!!!!فرحت کیانی کو الیکٹرا ملا ہے اور باقی سب کو ایک لاکھ روپیہ برابر تقسیم ہوا ہے ۔۔سعود بھائی کی جیب سے
سب سے پہلے درست جواب بھلکڑ نے دیا پھر بلال نے پھر نیرنگ خیال نے پھر عائشہ نے پھر باقی بھی سب ہی نے بوجھ لیا تھا
شکریہ بھلکڑ پہیلی کا جواب بتانے کا۔ایک لڑکی کار میں جارہی تھی ،
لڑکے نے لفٹ لے لی
لڑکا جب کار سے اترا
تو اُس نے لڑکی کا نام پوچھا
تو لڑکی نے کہا میری کار کا جو نمبر ہے
اُس میں ہی میرا نام ہے
دماغ ہے تو ڈھونڈ لینا .
کار کا نمبر یہ تھا
(WV733N)
قسمیں نہ کھایا کرو اور نہ ہی اٹھایا کرو۔پہیلی یہ رہی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بن کھانے کی چیز کو کھایا
اور بن بوجھ کے اسے اٹھایا؟؟؟؟
کہتے ہیں تین چیزیں اٹھانے سے پہلے خوب سوچنا چاہیے:قسمیں نہ کھایا کرو اور نہ ہی اٹھایا کرو۔