گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طریقہ تو بتانا ہے نا۔ وہ بھی سوال کا حصہ ہے۔7 جواب ہے۔ طریقہ نہیں بتاؤں گا۔
طریقہ تو بتانا ہے نا۔ وہ بھی سوال کا حصہ ہے۔7 جواب ہے۔ طریقہ نہیں بتاؤں گا۔
اگلا سوال کریں؟؟؟
یہ رہا
13۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8
6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔16
19۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22
32۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اب بتائیں جی۔
جواب کیسے حاصل ہوا۔ یہ بھی بتائیے گا۔
جواب کے حاصل کرنے کا طریقہ بھی تو سوال کا ایک جزو ہے7 جواب ہے۔ طریقہ نہیں بتاؤں گا۔
مجھے اس طرح کے سوالات میں ٹیگ کر دیا کریں کہ یہ کبھی میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ بہرحال بتانا لازم ہے اور عبدالروؤف صاحب کی بھی فرمائش ہے تو جنابِ من 32 اور 7 کا فرق 25 ہے اور اوپر 5، 10، 15، 20 کا فرق چلا آ رہا ہے تو یہاں 25 کا فرق دو رقوم کے مابین ہونا چاہیے تو جواب 7 ہی بنے گا۔ جواب آسانی سے دے دیتا ہوں، سمجھانا مشکل ہو جاتا ہے۔طریقہ تو بتانا ہے نا۔ وہ بھی سوال کا حصہ ہے۔
سمجھانا مشکل ہوتا ہو گا لیکن اس سے دوسروں کو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔مجھے اس طرح کے سوالات میں ٹیگ کر دیا کریں کہ یہ کبھی میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ بہرحال بتانا لازم ہے اور عبدالروؤف صاحب کی بھی فرمائش ہے تو جنابِ من 32 اور 7 کا فرق 25 ہے اور اوپر 5، 10، 15، 20 کا فرق چلا آ رہا ہے تو یہاں 25 کا فرق دو رقوم کے مابین ہونا چاہیے تو جواب 7 ہی بنے گا۔ جواب آسانی سے دے دیتا ہوں، سمجھانا مشکل ہو جاتا ہے۔
سمجھانا مشکل ہوتا ہو گا لیکن اس سے دوسروں کو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
آپ نے بہت اچھے سے سمجھا دیا ہے۔
آ گیا اگلا سوال۔
1025
نقل، نقل۔ اگر نقل نہیں تو طریقہ آپ بتا دیں۔ میری جان چھوٹ جائے گی۔
شاباش۔ہر ایک مثال پہلے جمع کرتی ہے پھر ضرب
جیسے کہ
1,1 : (1+1) 2 اور پھر (1*1 ) 2
5,5 : (10) اور پھر (25)
زبردست بھائی۔ہر ایک مثال پہلے جمع کرتی ہے پھر ضرب
جیسے کہ
1,1 : (1+1) 2 اور پھر (1*1 ) 1
5,5 : (10) اور پھر (25)
اب چل گیا نا پتہ کہ نقل نہیں تھی۔نقل، نقل۔ اگر نقل نہیں تو طریقہ آپ بتا دیں۔ میری جان چھوٹ جائے گی۔
ایک آدمی بینک میں چیک کیش کروانے گیا ۔ کیشئر کچھ کنفیوز تھا اس نے آدمی کو روپے اور پیسے آپس میں بدل کر دے دئیے۔
آدمی نے بینک سے باہر نکل کر ایک اخبار پچاس پیسے کا خریدا اور اپنی بقیہ رقم کو اُس چیک کی رقم کا تین گنا پایا ۔
ذرا بتایئے کہ وہ چیک کتنے کا تھا ؟
3-6: 910-7برابر 3
جواب 3