سید عاطف علی

لائبریرین
ہمم۔۔۔ آپ کا طریقہ بہر حال مجھ سے کافی آسان رہا۔ لیکن مجھے بھی کوئی بہت دیر نہیں لگی۔ جو مشکل پیش آئی وہ یوں کہ ریاضی سے طبابت والوں کا تعلق بہت سرسری سا ہی ہوتا ہے۔ ریاضی جو تھوڑی بہت جانتا ہوں وہ بھی دیسی حساب و کتاب کی حد تک کہ کام میں روز مرہ یہ مسائل عام پیش آتے ہی رہتے ہیں۔ خیر!!!
ریاضی سے ہمارا رشتہ تو کافی گہرا رہا ۔ پر اب نہیں۔ اب یہ رشتہ تو کمزور ہے مگر دلچسپی البتہ باقی ہے جو طب سے بھی ہے۔
ویسے آپ کا طبابت سے کیسا رشتہ ہے ؟کچھ روشنی ڈالئے اگر مناسب سمجھیں۔
 
ریاضی سے ہمارا رشتہ تو کافی گہرا رہا ۔ پر اب نہیں۔ اب یہ رشتہ تو کمزور ہے مگر دلچسپی البتہ باقی ہے جو طب سے بھی ہے۔
ویسے آپ کا طبابت سے کیسا رشتہ ہے ؟کچھ روشنی ڈالئے اگر مناسب سمجھیں۔

اس غمِ یار پہ پردہ ہی رہے تو بہتر۔۔ :(
 
Hamza Khan

محفلین
ڈاکٹر نے آپ کو تین گولیاں دی ہیں اور بتایا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ تینوں گولیاں کھانے میں آپ کو کل کتنا وقت لگے گا؟

1۔ ڈیڑھ گھنٹا
2۔ دو گھنٹے
3۔ ایک گھنٹا
4۔ یا کچھ اور (چوتھی صورت کی تفصیل بتائیں)
ایک گھنٹہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگلا سوال کریں؟؟؟
یہ رہا
13۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8
6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔16
19۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔22
32۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

اب بتائیں جی۔
جواب کیسے حاصل ہوا۔ یہ بھی بتائیے گا۔
 
Top