بوجھو تو جانیں

منصور مکرم

محفلین
10353271_293309747511891_6001429695854262050_o.jpg

کوئی بتا سکتا ہے کہ غروب آفتاب کا وقت ہے یا ثلث اللیل کا۔
 
منصور مکرم

محفلین
ثلث اللیل کیا ہوتا ہے؟
مجھے تو یہ طلوع آفتاب کا منظر لگ رہا ہے :)
میرے خیال میں غروب آفتاب سے کچھ لمحہ قبل، یعنی سورج غروب ہونے کو ہے۔
اچھا ایک اشارہ دیں ۔ یہ بتا دیں ٹائم کونسا ہے پھر ہم بتاتے ہیں کیسا منظر ہے غروب آفتاب کا یا وہ دوسری چیز جس کا آپ نے ذکر کیا ۔
نا تو غروب آفتاب کا منظر ہے اور نا طلوع آفتاب کا۔

رات کے 10-11 بجے کا وقت ہے،جب چاند پوری آب وتاب کے ساتھ نکلا ہوا تھا۔ تصویر نائیٹ موڈ ان کرکے کیمرے سے لی گئی ہے۔
ثلث اللیل سے مراد رات کو اگر تین حصوں میں تقسیم کیا جائے تو کوئی سا بھی تیسرا حصہ ،لیکن عموما پہلے یا اخری پہر کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
کچھ عرصہ قبل امجد میانداد بھائی نے رات کے اندھیرے میں لائٹ شائد ہِلا ہلا کر سلو موڈ میں تصویریں بنائی تھی۔

ذیل کی تصویر میں دیکھئے کہ کیا یہ بھی اسی طرح کی کاؤش ہے کہ نہیں ۔مطلب اندھیرا کرکے سلو موشن میں لائیٹ اور سلو شٹر کے ساتھ تصویر

10371713_293309400845259_626189334843056845_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین

مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ وہی چیز ہے :)
 
نا تو غروب آفتاب کا منظر ہے اور نا طلوع آفتاب کا۔

رات کے 10-11 بجے کا وقت ہے،جب چاند پوری آب وتاب کے ساتھ نکلا ہوا تھا۔ تصویر نائیٹ موڈ ان کرکے کیمرے سے لی گئی ہے۔
ثلث اللیل سے مراد رات کو اگر تین حصوں میں تقسیم کیا جائے تو کوئی سا بھی تیسرا حصہ ،لیکن عموما پہلے یا اخری پہر کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
آپ نے آفتاب کا ذکر کیا تو چاند کے بارے میں سوچا ہی نہ۔
 
کچھ عرصہ قبل امجد میانداد بھائی نے رات کے اندھیرے میں لائٹ شائد ہِلا ہلا کر سلو موڈ میں تصویریں بنائی تھی۔

ذیل کی تصویر میں دیکھئے کہ کیا یہ بھی اسی طرح کی کاؤش ہے کہ نہیں ۔مطلب اندھیرا کرکے سلو موشن میں لائیٹ اور سلو شٹر کے ساتھ تصویر

10371713_293309400845259_626189334843056845_n.jpg
مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ وہی چیز ہے :)

1464693_10152010951578563_578900534_n.jpg

رات کو سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے ۔ شٹر 30 سیکنڈ
 
عبد الرحمن

لائبریرین
اس دفعہ کوئی یہ پہیلی حل نہیں کر پایا۔ یہ رہی مکمل تصویر!
کافی عرصہ پہلے مجھے یہ شیلڈ ملی تھی مارشل آرٹ کے ایک کمپیٹیشن میں۔
riz1x1.jpg
ارے باپ رے! آپ تو کراٹے ماسٹر نکلے! بچ کر رہنا پڑے گا اب آپ سے۔ ویسے اب تک کتنے ٹپکا دیے ہیں آپ نے؟
 
Top