بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
ارے باپ رے! آپ تو کراٹے ماسٹر نکلے! بچ کر رہنا پڑے گا اب آپ سے۔ ویسے اب تک کتنے ٹپکا دیے ہیں آپ نے؟

ٹپکے تو نہیں تھے بہر حال
اگر آپ
ضد کرتے ہیں
تو بتا دیتا ہوں ،
صرف دو دانت ہلے تھے


















میرے!













جب مجھے کک پڑی تھی۔:)








انہوں نے شیلڈ پکڑا دی تا کہ "بچہ "روئے نہ!:p
 

منصور مکرم

محفلین
کچھ عرصہ قبل امجد میانداد بھائی نے رات کے اندھیرے میں لائٹ شائد ہِلا ہلا کر سلو موڈ میں تصویریں بنائی تھی۔

ذیل کی تصویر میں دیکھئے کہ کیا یہ بھی اسی طرح کی کاؤش ہے کہ نہیں ۔مطلب اندھیرا کرکے سلو موشن میں لائیٹ اور سلو شٹر کے ساتھ تصویر

10371713_293309400845259_626189334843056845_n.jpg

مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ وہی چیز ہے :)
1464693_10152010951578563_578900534_n.jpg


رات کو سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے ۔ شٹر 30 سیکنڈ

رات کو آسمان پر چمکتے ستارے کی تصویر بنا ریا تھا،لیکن جب اسکو زوم کیا اور تصویر بنانے لگا کہ میرا ہاتھ ہل گیا۔
اور ستارے کی لکیروں والی تصویر بن گئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
رات کو آسمان پر چمکتے ستارے کی تصویر بنا ریا تھا،لیکن جب اسکو زوم کیا اور تصویر بنانے لگا کہ میرا ہاتھ ہل گیا۔
اور ستارے کی لکیروں والی تصویر بن گئی۔
جب بھی نصف سیکنڈ سے لمبا ایکسپوژر ہو، کوشش کیجئے کہ بائی پاڈ یا ٹرائ پاڈ استعمال کریں :)
 
پیراڈائیز پوائنٹ جیسی جگہ معلوم ہوتی ہے:)
پیراڈائیز پوائنٹ ہی ہے، لیکن perspective and proportion ٹھیک نہیں لگ رہے۔ کشتی کے سائے بھی الٹی طرف ہیں۔ تصویر edit کی گئی ہے۔
یہ کسی جھیل کا کنارہ ہے، مونگے کی چٹان بہت بڑی لگ رہی ہے اور لہریں بھی :) یعنی منی ایچر آرٹ :)

:)

paradise_point_karachi3_by_digin-d4c05n5.jpg
 
Top