بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

لالہ رخ

محفلین
بوریت دور کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟ جبکہ آپ کا کچھ بھی کرنےکا دل نہ کر رہا ہو اور آپ کے پاس کرنے کو اتنا۔۔۔۔۔سارا کام ہو، پھر بھی آپ بور ہو رہے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟؟؟ کتاب کوئی نہیں پڑھنی میں نے۔۔۔مووی بھی نہیں دیکھنی۔۔۔کام بھی کوئی نہیں کرنا لیکن بوریت دور کرنی ہے۔۔۔:p
 

عسکری

معطل
بوریت دور کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟ جبکہ آپ کا کچھ بھی کرنےکا دل نہ کر رہا ہو اور آپ کے پاس کرنے کو اتنا۔۔۔ ۔۔سارا کام ہو، پھر بھی آپ بور ہو رہے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟؟؟ کتاب کوئی نہیں پڑھنی میں نے۔۔۔ مووی بھی نہیں دیکھنی۔۔۔ کام بھی کوئی نہیں کرنا لیکن بوریت دور کرنی ہے۔۔۔ :p
کسی دوسری جگہ چلی جائیں
 

لالہ رخ

محفلین
کسی دوسری جگہ چلی جائیں
ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں کتنے ہی چکر لگا چکی ہوں۔۔۔ اور کہیں جا ہی نہیں سکتی کوئی لے کے ہی نہیں جاتا۔۔۔ سب کہتے ہیں کہ کہیں نہیں جانا 3 دن تک حالات خراب ہیں۔ اور رشتے دار پاس ہیں کوئی نہیں۔۔۔ یہ آپشن بھی فضول۔۔۔:p
 

عسکری

معطل
ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں کتنے ہی چکر لگا چکی ہوں۔۔۔ اور کہیں جا ہی نہیں سکتی کوئی لے کے ہی نہیں جاتا۔۔۔ سب کہتے ہیں کہ کہیں نہیں جانا 3 دن تک حالات خراب ہیں۔ اور رشتے دار پاس ہیں کوئی نہیں۔۔۔ یہ آپشن بھی فضول۔۔۔ :p
اپنی پسند کی ڈاکومنٹری دیکھیں
 
Top