بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

محمد امین

لائبریرین
اچھا۔ ہیوی تو نہیں ہو گا یہ سافٹ وئیر اور ہارم فل بھی نہیں؟

بالکل بھی نہیں۔ اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ http://us.dongtaiwang.com/loc/software/fg/737/fg737p.exe

یہ فائل ڈاؤنلوڈ کریں اور صرف رن کریں۔ آئی ایگری پر کلک کریں اور سرور کنکٹ ہونے کا انتظار کریں۔۔۔ پھر یوٹیوب کھولیں اپنے براؤزر میں۔۔۔
 
ایک بے حد پریشان عورت نے ڈاکٹر سے کہا،
’’ڈاکٹر صاحب! مجھے بہت زیادہ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے یہاں تک کہ میں اپنے آپ سے باتیں کرنے لگی ہوں‘‘۔
ڈاکٹر بولا۔ ’’تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟‘‘
عورت نے جواب دیا ۔
’’لیکن ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ باتیں کر کے میں اپنے آپ کو کتنا بور کرتی ہوں ۔ آپ کو اس کا اندازہ نہیں ہوسکتا‘‘
یہ ایک اچھا طریقہ ہے بوریت دور کرنے کا ۔۔۔ ویسے ابھی آپ ایسی بور تو نہیں ہوئیں نا :battingeyelashes: ۔۔۔خیال کیجیئے گا :heehee:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوریت دور کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟ جبکہ آپ کا کچھ بھی کرنےکا دل نہ کر رہا ہو اور آپ کے پاس کرنے کو اتنا۔۔۔ ۔۔سارا کام ہو، پھر بھی آپ بور ہو رہے ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟؟؟ کتاب کوئی نہیں پڑھنی میں نے۔۔۔ مووی بھی نہیں دیکھنی۔۔۔ کام بھی کوئی نہیں کرنا لیکن بوریت دور کرنی ہے۔۔۔ :p

لیکن بوریت کا سبب کیا ہے سس؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوریت دور کرنے کا ایک اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ باورچی خانے گُھس کر کوئی نئی ڈش ایجاد کی جائے۔
 
Top