ایک چکر سیاست کے زمرے یا پھر مذہب کی طرف لگا لیںاب میں بور ہو رہا ہوں
کوئی میری مدد کرے گا؟
بھائی ۔۔۔ وہ خود کشی کے نہیں ، بلکہ بوریت سے نجات کا حل مانگ رہا ہے ۔ایک چکر سیاست کے زمرے یا پھر مذہب کی طرف لگا لیں
سچ میں کھلکھلا کر ہنسا ہوںبھائی ۔۔۔ وہ خود کشی کے نہیں ، بلکہ بوریت سے نجات کا حل مانگ رہا ہے ۔
ہنستے رہا کریں کہ ہنسی کبھی کبھی میسر ہوتی ہے ۔سچ میں کھلکھلا کر ہنسا ہوں
اگر کسی نے کوئی کام ہی کرنا ہو وہ بور ہوگا ۔۔۔۔۔جو بھی بور ہو رہا ہے۔ وہ مجھے بتائے۔ میرے پاس اتنے کام پڑے ہیں کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہے۔