شکریہ۔ آپ کا بوسٹن کا چکر کب لگ رہا ہے؟منتظر ہیں ۔۔۔۔دیدہ و دل فرش راہ کئے ہیں۔۔۔
تب سے کھڑا ہی ہے۔۔۔ بٹھا ہی دیتے اسےجانے سے کچھ دن پہلے ایک دوست سے پتا چلا کہ وہ کیمبرج (برطانیہ) سے کیمبرج (میساچوسٹس) منتقل ہو رہا ہے۔ لہذا اپنے ٹرپ کے آغاز میں اس سے ملاقات کا پلان بنایا۔
بوسٹن ائرپورٹ سے ہم نے ٹی (بوسٹن کی مقامی ٹرین سروس) پکڑی اور کیمبرج روانہ ہوئے کہ ہم اکثر وہیں ٹھہرتے ہیں۔ ہوٹل میں چیک ان کیا اور پھر بیگم کو وہیں چھوڑ کر میں پیدل ہارورڈ سکوائر کی طرف روانہ ہوا۔
راستے میں کیمبرج کومنز میں جان برج کا statue دیکھا جو سترھویں صدی میں یہاں آیا تھا
ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ 2024 میں بوسٹن آؤں ۔۔شکریہ۔ آپ کا بوسٹن کا چکر کب لگ رہا ہے؟
اس کی آل اولاد کا ہی قصور ہے جس نے یہ بنوایاتب سے کھڑا ہی ہے۔۔۔ بٹھا ہی دیتے اسے
آپ کے پلان میں کچھ دیر ہوتی جا رہی ہے۔ ادھر میں پچھلے تین سال میں سات چکر لگا چکا ہوںان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ 2024 میں بوسٹن آؤں ۔۔
یہ بہت خوبصورت چیز ہے۔۔۔ پاکستان میں سائیکل چلانے کو جانے کیوں کمتری کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ میں اکثر سائیکل چلاتا رہتا ہوں۔ اور آس پاس کے قریبی کام سائیکل پر ہی کرتا ہوں۔ کل میں سائیکل پر جا رہا تھا تو ایک آدمی مجھے کہنے لگا۔ یہ جو گھڑی تم نے ہاتھ پر باندھی ہے۔ یہی بیچ کر موٹر سائیکل لے لو۔ میں نے اس کو انتہائی فحش جواب دیا۔ جو میں یہا ں لکھ نہیں سکتا۔
نتیجہ کیا رہا مقابلے کا۔ اور دو چار تصاویر گھوڑوں کی بھی ہونی چاہیے۔اگلے دن بیٹی کا گھڑسواری کا مقابلہ بوسٹن سے کوئی گھنٹے کے فاصلے پر تھا۔
یہاں بھی کبھی کبھار ایسے کار ڈرائیوروں سے پالا پڑتا ہے جو سمجھتے ہیں کہ سائیکل کو سڑک پر آنے کا کوئی حق نہیں۔کل میں سائیکل پر جا رہا تھا تو ایک آدمی مجھے کہنے لگا۔ یہ جو گھڑی تم نے ہاتھ پر باندھی ہے۔ یہی بیچ کر موٹر سائیکل لے لو۔
کوئی ربن ملا تھانتیجہ کیا رہا مقابلے کا۔
کافی تصاویر لی تھیں لیکن گھڑسواروں کی اجازت کے بغیر پوسٹ نہیں ہو سکتیںاور دو چار تصاویر گھوڑوں کی بھی ہونی چاہیے۔