بولنا منع ہے

لالہ رخ

محفلین
السلام علیکم
محترم حوا کی بیٹی اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
شاعری سے دل چسپی اور بوریت کا گلہ ۔۔۔ ۔؟
یہ بات کچھ جچی نہیں ۔
اتنے دن محفل سے دور کیوں رہیں آپ ۔۔۔ ۔۔؟
نہ دور رہتیں نہ آج بوریت ہوتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں یہ بتائیں آج کیا پکایا کیا کھایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
لاہور سے نسبت میں بھی رکھتا ہوں ۔ کہ پکا " شاہدریا " ہوں ۔

بس ایویں ہی ، شاعری سے دلچسپی تو بلا شبہ ہے لیکن ایک خاص مزاج ہوتا ہے نا جب شاعری واقعی شاعری لگتی ہے جب لفظ اثر رکھتے ہیں نا تو اس لیے تب ذرا مزاج اور تھا ، پکایا تو گھر والوں نے مٹن ہے جس سے مجھے بہت دشمنی ہے تو میں باہر سے کھا کے آئی ہوں چائنیز ،ابھی میرا دل کر رہا ہے کوئی مجھے آئس کریم کھلا دے لیکن میری والدہ کی گھوریاں مجھے یا کسی اور کو بھی اس ارادے سے باز رکھ رہی ہیں :p
 

نایاب

لائبریرین
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی " گھوریاں " بھی نعمت و برکت
آپ یہ کھا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ دیکھ کے دل بہلا لیں ۔
Yummy-Pink-Ice-Cream-pink-color-34590595-1440-956.jpg
 
ایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔

بٹیا کا امتحان کیسا رہا؟ سارے پرچے کیسے ہوئے؟ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔
اوہو بور کیوں ہو رہی ہیں بابااا
میں ہوں ناں یہاں
:)
 
Top