لالہ رخ
محفلین
یہاں ریٹنگ میں ایک آئیکون کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے۔ وہ ہے ’’دل چسپ‘‘
ہاہاہاہا
یہاں ریٹنگ میں ایک آئیکون کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے۔ وہ ہے ’’دل چسپ‘‘
نہیں میں لاہور کی رہنے والی نہیں ہوں۔۔۔ ۔۔۔
السلام علیکم
محترم حوا کی بیٹی اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
شاعری سے دل چسپی اور بوریت کا گلہ ۔۔۔ ۔؟
یہ بات کچھ جچی نہیں ۔
اتنے دن محفل سے دور کیوں رہیں آپ ۔۔۔ ۔۔؟
نہ دور رہتیں نہ آج بوریت ہوتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں یہ بتائیں آج کیا پکایا کیا کھایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
لاہور سے نسبت میں بھی رکھتا ہوں ۔ کہ پکا " شاہدریا " ہوں ۔
نہیں انھوں نے شکر کیا کہ میں لاہور کی نہین ہوں۔۔۔۔۔انہوں نے شکر کیا ہو گا کہ کوئی تو آئی۔
ایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔
اوئی شکر کیوں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ایک چُپ، سَو سُکھ
بٹیا کا امتحان کیسا رہا؟ سارے پرچے کیسے ہوئے؟
اوہو بور کیوں ہو رہی ہیں باباااایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔
لو پڑ گئی تمہیں ٹھنڈ اور تم خود کتنا بولتی ہو ہم سے یہ بتاؤ نا ذرا آئی بڑی شکایتنجو دھاگہ میں کھول لوں وہاں عائشہ عزیز اور عینی شاہ کی تو آتے ہوئے جان جاتی ہے
پڑ گیا ناں کراسجو دھاگہ میں کھول لوں وہاں عائشہ عزیز اور عینی شاہ کی تو آتے ہوئے جان جاتی ہے
ٹھیک پرا ہے کراس اسکو ۔۔یہ کیوں ہمیں ایسے کہتی ہے جب کہ خود تو ہم سے بولتی نہیپڑ گیا ناں کراس
اب پتا چلا
لو پڑ گئی تمہیں ٹھنڈ اور تم خود کتنا بولتی ہو ہم سے یہ بتاؤ نا ذرا آئی بڑی شکایتن