لالہ رخ
محفلین
تمہاری
اچھا ! چلو پھر تو کافی نیک کام کرنے جارہی ہو ،
یہ عینی تمہیں جن بابا نظر آتی ہے ۔۔۔ ۔
تمہاری
اچھا ! چلو پھر تو کافی نیک کام کرنے جارہی ہو ،
یہ عینی تمہیں جن بابا نظر آتی ہے ۔۔۔ ۔
یہ رہتی ہے پلوٹو پر تبھی تو نظر نہی آتی
ہاہاہا۔۔ ایویں
چلو ایویں پھر ٹھیک نہیں تو میں ابھی شور کرنے والی تھی یہاں۔۔۔ ۔۔
آآآآآآآں
میں نہیں بولتی ہوں
اوے بولو بھی
نہیں چاند پہ رہتی ہوں
کرو شور
ہائیں آپ شور کرنے پر خوش ہوں گی۔۔۔ ۔۔۔
اب کہیں غم کا ستارہ بھی نہیں روشن غزل
کیا مری آنکھوں میں کوئی چاند ہے نکلا ہوا
میں آپ کی آنکھوں میں ہرگز نہیں رہتی
چاند پہ تو پریاں رہتی ہیں تم تو حوا کی بیٹی ہونہیں چاند پہ رہتی ہوں
ہاں یہ ہو اصلی تم آئی بڑی چاند پ رہنے والی
کیوں نہی بولتی بولو نا عائشہآآآآآآآں
میں نہیں بولتی ہوں
تین دن باد میں رکھ لوں بس ٹھیک ہےعائشہ نے چُپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔ تین دن بعد افطار کرے گی۔ اس لیے تم تین دن صبر کرو۔