بولنا منع ہے

لالہ رخ

محفلین
ایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔
 
ایک تو اتنے دن سے محفل پہ آئی نہیں اور اب اگر آگئی ہوں تو کیا کروں سمجھ نہیں آرہا، شاعری کا گوشہ سب سے پسندیدہ ہے وہاں کا چکر لگا آئی اور اب بور ہو رہی ہوں لہذا مجھ سے باتیں کریں ۔

باتیں کیا کریں عزیزہ! آپ نے تو پہلے ہی فرما دیا کہ

اور ظاہر ہے یہ اپنے لئے نہیں دوسروں کے لئے فرمایا ہے بلکہ خاص طور پر مردوں کے لئے (مَ پڑھئے گا، مُ نہیں)!
کہ خواتین سے تو ایسا مطالبہ ہی غیرفطری بات ہے۔
 
اصل بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جس چیز سے منع کیا جائے ہم اس سمت دوڑتے ہیں تو اسی لیے
 
ماہا عطا

محفلین
secret.gif

بولنا منع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:D
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم حوا کی بیٹی اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
شاعری سے دل چسپی اور بوریت کا گلہ ۔۔۔۔؟
یہ بات کچھ جچی نہیں ۔
اتنے دن محفل سے دور کیوں رہیں آپ ۔۔۔۔۔؟
نہ دور رہتیں نہ آج بوریت ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں یہ بتائیں آج کیا پکایا کیا کھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
لاہور سے نسبت میں بھی رکھتا ہوں ۔ کہ پکا " شاہدریا " ہوں ۔
 
Top