عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیلو۔۔ اٹس می عائشہ اینڈ وی ہیو آ گڈ نیوز۔۔لکلی وی ہیو وون دا بیٹل اگینسٹ ریتھ
واہ واہ !! یار کوئی تو ان کو میری تعریف سے روکےدیکھنے والوں پہ ظاہر ہے ہراک پہلو ترا
آنکھ کی حیرت بھی تیری ہی کوئی تصویر ہے
چاند پہ تو پریاں رہتی ہیں تم تو حوا کی بیٹی ہو
ہیلو۔۔ اٹس می عائشہ اینڈ وی ہیو آ گڈ نیوز۔۔لکلی وی ہیو وون دا بیٹل اگینسٹ ریتھ
ریتھ ہمارے دشمنہائے!! سوری بیٹل اگینسٹ وٹ؟
اچھا وہ والا ریتھ آئی تھاٹ اٹس "ریچھ"ریتھ ہمارے دشمن
اور واہ تھینکس دیکھ نے میں مزے کا ہے ابھی کھا کے بتاتی ہوں۔۔۔۔
اور واہ تھینکس دیکھ نے میں مزے کا ہے ابھی کھا کے بتاتی ہوں۔۔۔ ۔
چلو اسی خوشی میں سیر کروا کے آؤں۔۔۔ ۔۔
اچھا وہ والا ریتھ آئی تھاٹ اٹس "ریچھ"
نور محل کی سیر کرنے۔۔۔۔واپسی پر 4سیزن چلیں گے کھانے پینے÷۔۔۔۔کیسا۔۔۔۔ہم کہاں جا رہے ہیں؟
بھیا ایک بات ہے جب بھی ہم کھانے کے لیے آتے ہیں آُ کو کہاں سے خبر ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اکیلے اکیلے کس چیز کی دعوت چل رہی بہنو!
بھوک تو مجھے بھی لگی ہے
ماہا میرے لئے بھی تھوڑا چھوڑ دینا
نور محل کی سیر کرنے۔۔۔ ۔واپسی پر 4سیزن چلیں گے کھانے پینے÷۔۔۔ ۔کیسا۔۔۔ ۔
اوئیییییی بتاتی ہوں ایک منٹ کیا ہو گیا۔۔۔تم مجھے بہاول پور کیوں لے جارہی ہو؟
بھیا ایک بات ہے جب بھی ہم کھانے کے لیے آتے ہیں آُ کو کہاں سے خبر ہو جاتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھیا جی ہم نے نہیں بنایا ہمیں دعوت دی ہےتم اتنا اچھا کھانا بناتی ہو خوشبو آ جاتی ہے پھر ڈھک کے رکھا کرو ہم نہیں آنے کے
بھیا جی ہم نے نہیں بنایا ہمیں دعوت دی ہے
واؤووووووووووو زبردست بھیا بہت اچھے ہو۔۔۔۔۔مزا آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں تو دعوت ایسے کھلے عام تھوڑے ہی نا کھائی جاتی بند کمرے میں کھا لیتے ایسے سرعام کھانے کی کیا ضرورت تھی اور یہ لو آئس کریم کل میں نے کہا تھا نا تمہارے لئے لیکر آونگا تھوڑا سا عائشہ کو بھی دینا۔