فرخ
محفلین
بول۔۔ ۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے، بول زبان اب تک تیری ہے۔۔۔
اگر کسی کو کسی سے کچھ بولنا ہے، یا کسی سے کچھ نہیں بولنا، مگر کچھ بولنا ہے، تو۔۔۔ بول۔۔۔جو کچھ کہنا ہے، کہہ لے۔۔
بس یہ خیال رکھئے گا، کہ جو بھی بولیں، اسکے بعد بولنے کے قابل رہیں۔۔۔
چلو جی، میں نے بول دیا، اب آپ کی باری ہے۔۔۔بول۔۔۔۔