زبردست، لیکن چہرے پر چوکھٹا لگانا کیا ضروری ہے؟
آپکو تو پتا ہے مجھے عادت ہے اپنے منہ پے چوکھٹے لگانے کی ۔
زبردست، لیکن چہرے پر چوکھٹا لگانا کیا ضروری ہے؟
واہ، کیا امیتابھ کے ہاتھوں سے اپنے ہاتھ ملائے ہیں
یہ دونوں کون ہیں بھئی؟؟؟
اف اللہ توبہ شا زززز یییی ییییی یییییییییییییییییییی ، کوئی اور نہیں ملا تھا تصویر کھنچوانے کے لیئے؟
خوفناک عورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہا ہاہاہاہاہاہا۔
شازیہ سب سے بہترین یہ تصویر ہے، یادگار، شاندار، لیکن کاش آپ نے اپنے اوپر چوکھٹا نہ لگایا ہوتا
واہ شازیہ، یہ صحیح کی تصویر ہے، محفل پر آپ سائیکل والے شتونگڑے لگاتی رہتی تھیں نا، اب ثبوت بھی دے دیا ہے۔
چہرے چمک نہ رہے ہوتے تو کوئی دھوکہ بھی کھا سکتا تھا۔ فلیش کا قصور ہے۔
پھر اتنے بڑے لوگ ایک ہی سیشن میں ملنے سے بھی شک گزرتا ہے جن میں سے کئی گزر بھی چکے ہوں۔
دخل در معقولات کے لیے معذرت۔
بہت خوب ، گھر بیٹھے مادام تساؤ کی سیر کروا دی ، لیکن یہاں لیڈی ڈیانا نہیں ہے وہ تو شہزادہ چاہ رس اور کمیلا پارکر ہیں غالبا
وسلام
بہت خوب ، گھر بیٹھے مادام تساؤ کی سیر کروا دی ، لیکن یہاں لیڈی ڈیانا نہیں ہے وہ تو شہزادہ چاہ رس اور کمیلا پارکر ہیں غالبا
وسلام
بوچھی ، تصویریں ہٹا دیں