بوچھی وِد celebrities,

تیشہ

محفلین
پھر تم شاید ہی پہنچ سکو امریکن ائیر لائن کے سارے جہاز ، فیڈرل ایوییشن ایجنسی نے گراونڈ کر رکھے ہیں۔:01zzbbbnnn:

جی میں آرہی ہوں ، بلکے چھوٹے بھیا سے بھی آج میری بات ہوئی ہے وہ بتا رہے ہیں کہ انکا بھی پلان بن رہا ہے امریکہ کے چکر لگانے کو اور پھر اب ہم دونوں آپ سے ملنے آئے گے بڑے بھیا ، فکرناٹ ،
چھوٹے بھیا کو میں نے کہا ہے ہم جب جس ڈیٹس کو جائے گے آپ بھی انہی ڈیٹس پر آئیے ۔ کہہ رہے ہیں کہ ٹھیک ہے ہم '' مطلب وہ دونوں بھی انہی ڈیٹس کو آئے گے ۔ سو اب آپ کی مہمان میں ایک نہیں بلکے چھوٹے بھیا بھی ہونگے ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
تم نے ٹائم بہت کم رکھا ہے۔ ایک دو دن تو جہاز میں آنے جانے میں لگ جائیں گے۔ دو ہفتہ کے لیے تبدیل کرلو۔:mad:
لاس انجیلس کا دو دن کا وقت رکھا ہے تو اللہ تمہارا حافظ ۔teeth_smile
ائرپورپ سے بہن کی نند کے یا ہمارے گھر پہونچنے میں دو دن لگ جائیں گے۔:grin:smile_tongue
یہ لاس انجیلس ہے ۔لاس انجیلس پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کار سے ایک کنارے سے دوسرے تک پہونچنے میں کم ازکم دوگھنٹے لگتے ہیں اور اگر ٹرافیک ہو، جو عموماً ہوتا ہے تو چار گھنٹے۔ ڈاون ٹاؤن کے علاوہ subway , underground, tube کہیں نہیں ہے۔
وہ لاانجیلس میں ہی ہیں نا ! ! کہیں اورنچ کاونٹی وغیرہ میں تو نہیں! ! :fear:
ایک دفعہ شمشاد بھائی نےیہ سوچ کر کے اپنے بھتیجے کے ہاتھ کھجوریں بھیجی تھیں کے وہ لاس انجیلس میں ہیں مگر وہ انٹاریو میں تھے وہ ہمارے گھر سے سو میل دور تھے روانڈ ٹِرپ دوسو میل ۔ کھجوریں وصول کرنے نہ ہم جاسکے، نہ وہ آے:(
تم میرے پاس ٹھہرو۔۔۔ مجھے ان کا اور شوہر کا فون نمبر اور نام ، ای میل کردو انہیں اپنے ہاں بلا لیتے ہیں۔ وہ بھی ہمارے پاس دو دن ٹھہرجائیں۔ ای میل میں لا س انجیلس میں آنے کی فلائٹ نمبر اور وقت بھی بھیجو۔۔۔۔

animated087.gif

ایک بار مجھے پہنچ لینے دیں پھر میں آپکو ہر تفصیل ، تفصیل سے بتاؤ گی ،
ہم سب کی بکنگ ُ ہوگئی ۔ بائیس جون ، فلائٹ ، ڈیٹیل اس لئے آپ کے کام کی نہیں کہ ہم نیویارک اترےگے۔ اور میں خود کچھ دن کے بعد سارا امریکہ گھومنے پھرنے کو جب نکلوں گی تو لاس انجلس بھی پہنچ آؤں گی ۔ فکر ناٹ ، آپکو میزبانی کے موقع فراہم کیا جائے گا ، اور فرض کرلیں اگر میں
لاس انجلس نا آسکوں تو آپ مجھ سے ، اور چھوٹے بھا سے ملنے کو نیویارک آجائیے گا ناں ،
بس اب آپ چندے کی درخواست میں تیزی کرلیں کہ جون دوُر نہیں ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی میں آرہی ہوں ، بلکے چھوٹے بھیا سے بھی آج میری بات ہوئی ہے وہ بتا رہے ہیں کہ انکا بھی پلان بن رہا ہے امریکہ کے چکر لگانے کو اور پھر اب ہم دونوں آپ سے ملنے آئے گے بڑے بھیا ، فکرناٹ ،
چھوٹے بھیا کو میں نے کہا ہے ہم جب جس ڈیٹس کو جائے گے آپ بھی انہی ڈیٹس پر آئیے ۔ کہہ رہے ہیں کہ ٹھیک ہے ہم '' مطلب وہ دونوں بھی انہی ڈیٹس کو آئے گے ۔ سو اب آپ کی مہمان میں ایک نہیں بلکے چھوٹے بھیا بھی ہونگے ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اتنی کوئیک سروس باجو؟ اتنی جلدی سب کو بتا دیا؟‌:(

ہمارا پروگرام ہے کچھ عجیب سا۔ دن کم ہیں اور پروگرام لمبا۔ اب دیکھیں کہ فلائٹس انہی تاریخوں کی مل سکیں :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
چھوٹے بھا ، کیا کرتی مجھ سے صبر نا ہوا اور آکر بتا دیا ، :lol::lol: میں نے سوچا آپ ناجانے کب آئے گے تو پہل میں ہی کردوں بتا کر ، بڑے بھیا کو :lol::-P کہ اک بھائی کے ساتھ آرہی ہوں ، دوسرے بھائی سے ملنے کو :lol: اور بڑے بھیا جلدی سے چندہ اکھٹا کرلیں ۔
مگر آپ بس اپنی فلائٹ کروالیں ابھی سے ، بس مجھے نہیں پتا :( اب تو میں آپکے ہی ساتھ ہی جاؤں گی ۔
میں انتظار کر لوں گی ۔ اگر آپ کی بکنگ آگے کی بھی ہوئی تو نو پرابلم ، میں اپنی واپسی کی آگے کرلوں گی ۔ بس آپ آئیے ، ۔۔ آئیے ،
:music:

( بڑے بھیا :confused: اب کے آپ کدھر گئے :confused: ؟ )
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاں باجو، یہ بہت اچھا کیا۔ میرے ذہن میں یہ نکتہ نہیں تھا۔ میں پھر فلائٹ بک کرا کے آپ کو بتا دیتا ہوں ڈیٹس وغیرہ، آپ بھی پھر اس کے ساتھ بکنگ کرا لیں۔ یا پھر اگر کہیں تو میں اکٹھی ہماری اور‌ آپ لوگوں کی بھی بکنگ کرا لیتا ہوں؟ کیوں کہ ڈائریکٹ فلائٹ تو مجھے یہاں سے ملنی نہیں۔ ایمسٹرڈیم کے تھرو یا پھر لندن کے تھرو ہی جانا ہوگا۔ جیسے آپ کہیں؟
 
ہماری تو ہوچکیں :confused: ، آپ اپنی کروائیے اور پھر مجھے فون پر ڈیٹیل بتائیے ۔
کتنا مزہ آئے گا آپکے ساتھ سیرو تفریح کو
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

بس آپ کروالیں جلدی سے ۔ پھر ذرا بڑے بھیا کی طرف ہوکر آتے ہیں :grin: ۔
 
باجو پھر ابھی کل میں آپ کو فون کرتا ہوں، اس پر آپ کی فلائٹس اور ائیرلائن کو دیکھ لیتا ہوں۔ اسی کے آگے پیچھے یا اگر ممکن ہوا تو اسی پر ہی فلائٹ بک کرا لوں گا ہم دونوں کی ہی
 
ہاں چلئیے ایسا کرلیں ، میں آپکو ای میل کرتی ہوں ،
بس آپ نے جن ڈیٹس پر ہم نے جانا ہے آپ کی بھی انہی میں سے آگے پیچھے کی ہو ،
مجھے تو بہت خوشی ہورہی ہے واہ آپ بھی وہاں ہونگے ۔
بس اب آپ تیاری کرنا شروع کر دیں ،
68.gif

مگر میں سوچ رہی ہوں کہ
01hmm.gif
یہ بڑے بھیا کدھر گئے :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
میں یہ سوچ رہا تھا کے جب ساری بہنیں آئیں گی تو سب کو کام کرنے (جاب) ہر لگادوں گا۔۔۔ smile_tongue

تمہارا کیاخیال ہے؟:hangloose:

:grin:

تفسیر بھیا، اب بہنیں کام کرتی ہوئی اچھی لگیں گی کیا؟ :( ہاں لیکن ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ جاب کرنا اور ہم گھر کا کام مل کر کر لیں گے۔جتنے دن وہاں ہوں گے، اپنی پسند کے کھانے بنایا کریں گے۔:grin:
 
تفسیر

بہنیں بالکل اچھی لگیں گی ۔۔۔ روٹین لائف سے کچھ تبدیلی آجائے گی ۔۔۔ ابھی تو روز، روز روٹی سالن ،روٹی سالن
صبح، صبح میں سب کو لنچ بنادوں گا اور جاب پر بھیج دوں گا۔smile_tongue
اب تم سجھ رہی ہو گی کہ میں نے تمہارے پیغام میں یہ مس کردیا ہوگا ۔ ۔ "اپنی پسند کے کھانے بنایا کریں گے"۔:hmm:
تم نے میرے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے نہیں کھانے۔ بکری کے پائے ، حلیم ، چکن تکہ ، سیخ کباب قورما، بیریانی ۔۔۔ میری انگلیاں چاٹو گی:NO:۔( ٹائیپنگ ائرر) میرا مطلب ہے اپنی انگلیاں چاٹوگی :grin:
تم لوگ کام کرنا۔۔۔ میں کھانے کھاؤں گا۔:NO:۔( ایک اور ٹائیپنگ ائرر) بناؤں گا۔
ارے بھئی ۔ فرائی ڈے کو جب تم سب پے چیک لے کر آؤگی تو پھر ویک اینڈ میں گھومنے جائیں گے :01zzbbbnnn:
 
تفسیر

محفلین
" سو اب آپ کی مہمان میں ایک نہیں بلکے چھوٹے بھیا بھی ہونگے "

چھوٹے بھیا تو سر انکھوں پر ۔۔۔ میرا خیال ہے ایسا ہی کہتے ہیں نا۔

مگر پورے محلے والوں کو مت لے آنا۔ ورنہ تم کو بیڈ نہیں ملے گا اور لیونگ روم کے فلور پر سونا پڑے گا ( پاکستاں والا حساب) ۔
rollong.gif
 
تفسیر

محفلین
لاس انجلس نا آسکوں تو آپ مجھ سے ، اور چھوٹے بھا سے ملنے کو نیویارک آجائیے گا ناں ،

وہ تو میں نے مذاق کیا تھا تم سچ سمجھ گئیں۔۔۔smile_tongue
تم اتنی دور آؤ اور ملنے نہ آؤ تو میں تو غصہ ہوں گا نا۔۔ ٹھیک ہے نا:hmm:
ویسے جب بھی لاس انجلیس آؤ تو ایک ہفتہ پہلے اطلاع دینے میں۔ ( مذاق نہیں)
تمہارے خرچہ کے لیے دو جاب کررہا ہوں۔۔۔ دو جگہ سے چھٹی لینی ہے۔ آفس سے جہاں تم ہروقت کال کردتی یہ نہیں سوچتیں کہ کچھ لوگوں کو روزی کمانے کے لیے کام بھی کرنا ہوتا ہے ( ڈبل مذاق) اور شام میں sub پروفیسر تلاش کرنا ہوگا جو میری جگہ لے سکے۔:(
اگر ایسا نہیں کروگی تو صبح 6 بجے ملاقات ہوگی ( مگر میرا خیال ہے تم دس بجے سے پہلے نہیں اُٹھتی ہوگی) یا شام گیارہ بجے (‌مگر تم سورہی ہوگی)۔:hangloose:
 
تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا تو سر انکھوں پر ۔۔۔ میرا خیال ہے ایسا ہی کہتے ہیں نا۔

مگر پورے محلے والوں کو مت لے آنا۔ ورنہ تم کو بیڈ نہیں ملے گا اور لیونگ روم کے فلور پر سونا پڑے گا ( پاکستاں والا حساب) ۔
rollong.gif

جی میرا دل ہے سارا محلہ ہی اکھٹا کر کے لے ہی آؤں ۔ :grin: اکیلے اکیلے مزہ نہیں ، محلہ تو ساتھ ہونا ہی چاہئیے ناں بڑے بھیا :grin: ، محلے داروں کے حقوق بھی تو ہوتے ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
(

گھر کا پتہ اور فون نمبر تبدیل کروانے۔ میں نے تو مذاق کیا تھا:confused:
تم مذاق بھی نہیں سمجھیں:confused:

rollong.gif

:grin:

مذاق کرتے ہیں تو پھر مذاق پر قائم بھی تو رہا کریں ناں ، مذاق کرتے ہی آپ ڈرنے لگتے ہیں :grin: کہ کہیں مذاق برا نا لگ جائے ۔ مجھے پتا ہے آپ مذاق ہی کر رہے ہوتے ہیں ، میں بھی تو مذاق :grin: ہی کر رہی ہوتی ہوں ، ساتھ میں وضاحتیں تھوڑا نا لکھنے بیٹھ جاتی ہوں کہ '' بڑے بھیا ، سمجھ جائیے گا مذاق کر رہی ہوں وغیرہ :grin::confused:
بھلے گھر بدلیں ، یا فون نمبرز ، اب تو میں سارے محلے کے ساتھ پہنچی کہ پہنچی ۔ فکرناٹ :grin:،
بچ کر جانا کدھر ہے آپ نے ؟ :confused:
 
تیشہ

محفلین
وہ تو میں نے مذاق کیا تھا تم سچ سمجھ گئیں۔۔۔smile_tongue
تم اتنی دور آؤ اور ملنے نہ آؤ تو میں تو غصہ ہوں گا نا۔۔ ٹھیک ہے نا:hmm:
ویسے جب بھی لاس انجلیس آؤ تو ایک ہفتہ پہلے اطلاع دینے میں۔ ( مذاق نہیں)
تمہارے خرچہ کے لیے دو جاب کررہا ہوں۔۔۔ دو جگہ سے چھٹی لینی ہے۔ آفس سے جہاں تم ہروقت کال کردتی یہ نہیں سوچتیں کہ کچھ لوگوں کو روزی کمانے کے لیے کام بھی کرنا ہوتا ہے ( ڈبل مذاق) اور شام میں sub پروفیسر تلاش کرنا ہوگا جو میری جگہ لے سکے۔:(
اگر ایسا نہیں کروگی تو صبح 6 بجے ملاقات ہوگی ( مگر میرا خیال ہے تم دس بجے سے پہلے نہیں اُٹھتی ہوگی) یا شام گیارہ بجے (‌مگر تم سورہی ہوگی)۔:hangloose:

میرے خرچے بہت ہیں بڑے بھیا :grin: ، اس لئیے دو جاب بھی آپکو شاید کم پڑے ۔ :grin:
ایک تو میں کھانوں کی بےحد چٹوری ہوں ، ہوٹلنگ میرا سب سے زیازہ فیورت ہے ۔ دوسرے نمبر پر میں گھومنے پھرنے کی بے حد شوقین ، تیسرے نمبر شاپنگ ، اور شاپنگ ۔ :grin:
البتہ فلمیں دیکھنے کا مجھے شوق نہیں ہے ، اور نا میں شوقیہ بھاگم بھاگ سنیما جاتی ہوں ، اس لئے آپکے یہ پیسے بچتے ہیں :grin::grin: ،
 
ماوراء

محفلین
بہنیں بالکل اچھی لگیں گی ۔۔۔ روٹین لائف سے کچھ تبدیلی آجائے گی ۔۔۔ ابھی تو روز، روز روٹی سالن ،روٹی سالن
صبح، صبح میں سب کو لنچ بنادوں گا اور جاب پر بھیج دوں گا۔smile_tongue
اب تم سجھ رہی ہو گی کہ میں نے تمہارے پیغام میں یہ مس کردیا ہوگا ۔ ۔ "اپنی پسند کے کھانے بنایا کریں گے"۔:hmm:
تم نے میرے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے نہیں کھانے۔ بکری کے پائے ، حلیم ، چکن تکہ ، سیخ کباب قورما، بیریانی ۔۔۔ میری انگلیاں چاٹو گی:NO:۔( ٹائیپنگ ائرر) میرا مطلب ہے اپنی انگلیاں چاٹوگی :grin:
تم لوگ کام کرنا۔۔۔ میں کھانے کھاؤں گا۔:NO:۔( ایک اور ٹائیپنگ ائرر) بناؤں گا۔
ارے بھئی ۔ فرائی ڈے کو جب تم سب پے چیک لے کر آؤگی تو پھر ویک اینڈ میں گھومنے جائیں گے :01zzbbbnnn:

ہاہاہا۔ تفسیر بھائی، آپ نے تو سارا پلان پہلے سے ہی تیار کیا ہوا ہے۔ اور اس میں بھی اتنی ایررز ہیں۔

آپ ایسا کریں کہ اس بارے میں کچھ نہ سوچیں، آپ صرف ریسٹ کریں اور اپنا کریڈٹ کارڈ ہمارے حوالے کر دیجیے گا، ہم کھانے بھی بنا لیں گے اور ویک اینڈ کے بجائے ہر دن گھومنے بھی چلے جائیں گے۔:grin:
 
ہاں یہ ٹھیک کہا ماورہ نے ۔ :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ تو میں نے مذاق کیا تھا تم سچ سمجھ گئیں۔۔۔smile_tongue
تم اتنی دور آؤ اور ملنے نہ آؤ تو میں تو غصہ ہوں گا نا۔۔ ٹھیک ہے نا:hmm:
ویسے جب بھی لاس انجلیس آؤ تو ایک ہفتہ پہلے اطلاع دینے میں۔ ( مذاق نہیں)
تمہارے خرچہ کے لیے دو جاب کررہا ہوں۔۔۔ دو جگہ سے چھٹی لینی ہے۔ آفس سے جہاں تم ہروقت کال کردتی یہ نہیں سوچتیں کہ کچھ لوگوں کو روزی کمانے کے لیے کام بھی کرنا ہوتا ہے ( ڈبل مذاق) اور شام میں sub پروفیسر تلاش کرنا ہوگا جو میری جگہ لے سکے۔:(
اگر ایسا نہیں کروگی تو صبح 6 بجے ملاقات ہوگی ( مگر میرا خیال ہے تم دس بجے سے پہلے نہیں اُٹھتی ہوگی) یا شام گیارہ بجے (‌مگر تم سورہی ہوگی)۔:hangloose:

بڑے بھیا، آپ کی صبح‌والی جاب باجو سنبھال لیں گی اور شام والی میں۔ آپ آرام سے ہمیں انٹرٹین کرتے رہیئے گا بس :rolleyes:
 
Top