نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ دوستجزاک اللہ
شکریہ دوستجزاک اللہ
جی آپی ابھی تو کافی تصاویر رہ گئیں ہیں
اور فیصل مسجد کا چاند بھیچلو ابھی لگا رہنے دیتے ہیں ریٹ بڑھ جائیں تو بیچیں گے سونا
ہا ہا ہا ہا وہ ہو سکتا ہے وہ سب بھائی لوگ ہوںو علیکم السلام واہ بھائی کیا خوب منظر ہیںایسی چیزوں کی تعریف کے لئے تو الفاظ نہیں ملتےلیکن میرے بھیا جانایک چیز جس پرمیں نے خاص طور پر غور کیا ہےکہآپ نے جن لوگوں کو ٹیگ کیا ہے ان میں اکثر کے آگے بھائی لکھا ہےاور دیکھنے میں آیا ہے کہ میں آپ سے چھوٹا ہوںتو آپ نے اس کے آگے بھائی نہ لکھ کرتو ہمیں دشمنوں کے فہرست میں جگہ عنایت فرمائی ہےپاجی اسی تاڈےدشمن تے نہیتاڈے پرا ہی آں
وہ تو قریب تھا ایک رات جب 500ملین ڈالر باقی تھے ہم نے چوری سے نکال کر دوسرا لگا دیا تھا کسی کو پتا نہیں چلااور فیصل مسجد کا چاند بھی
ہا ہا ہا ہا وہ ہو سکتا ہے وہ سب بھائی لوگ ہوں
ہیں!!!!وہ تو قریب تھا ایک رات جب 500ملین ڈالر باقی تھے ہم نے چوری سے نکال کر دوسرا لگا دیا تھا کسی کو پتا نہیں چلا
چھوٹے بھائی لوگاگر وہ بھائی لوگ ہیں تو ہم کون سے لوگ ہیں؟؟؟
اور فیصل مسجد کا چاند بھی
بچوُ آپ دونوں کی باتیں میں سُن رہی ہوں...میرابھی حصہ کرنا..ورنہ میں نےپولیس کو بتا دیناہے....lollllچلو ابھی لگا رہنے دیتے ہیں ریٹ بڑھ جائیں تو بیچیں گے سونا
یہاں پر اک ریٹنگ دشمن بھی ہونی چاہیئے تھی ۔ باقی پولیس تو سب سے پہلے خرید لینی ۔ اور اپنا پاکستانی بھائی فوجی بھی لائے گابچوُ آپ دونوں کی باتیں میں سُن رہی ہوں...میرابھی حصہ کرنا..ورنہ میں نےپولیس کو بتا دیناہے....lollll
چھوٹے بھائی لوگ
یہاں پر اک ریٹنگ دشمن بھی ہونی چاہیئے تھی ۔ باقی پولیس تو سب سے پہلے خرید لینی ۔ اور اپنا پاکستانی بھائی فوجی بھی لائے گا
پولیس کو بتائیں گی آئی بی کی باتیں ؟ اوکے جا کر بتائیں بس پھر مجھے مت کہنا کہ پلیز مجھے باہر نکلوائیں ان 33 کیسوں سےبچوُ آپ دونوں کی باتیں میں سُن رہی ہوں...میرابھی حصہ کرنا..ورنہ میں نےپولیس کو بتا دیناہے....lollll
دشمن ریٹنگ کی درخواست دے رکھی ہے۔ جیسے ہی پاس ہوتی آپ کو سب سے پہلے ٹیگ کیا جائے گا۔ ہا ہا ہا اور خوب خطاب ہے یہ دشمن نیرنگ بھی۔ واہ واہ زندہ باد۔۔۔۔ بس میں خود بھی اپنے نقطہ چینوں میں والی بات ہےبھائی جی اگر چھوٹے بھائی لوگ ہیں تو ہمارے نام کے ساتھ سپیشل چ۔ب لکھنا چاہئے تھا ۔ جس سے ہمارے گروپ کی نشان دہی ہوتی۔ اور بڑے گروپ کے ساتھ ب۔ب۔
یا تو آپ سب کے ساتھ بھائی لکھ دیتے ۔ آخر بھائی لکھنے میں کنجوسی صاف دیکھا رہی ہے کہ ہم بھائی لوگ میں نہیں بلکہ دشمنانِ نیرنگ میں شمار ہوتے ہیں۔
اچھا توپھرمیں چیف جسٹس کو بتادوں گی.اُسے کیسے خریدیں گےیہاں پر اک ریٹنگ دشمن بھی ہونی چاہیئے تھی ۔ باقی پولیس تو سب سے پہلے خرید لینی ۔ اور اپنا پاکستانی بھائی فوجی بھی لائے گا
آپ نےتو وقعی ڈرادیامجھےlollllپولیس کو بتائیں گی آئی بی کی باتیں ؟ اوکے جا کر بتائیں بس پھر مجھے مت کہنا کہ پلیز مجھے باہر نکلوائیں ان 33 کیسوں سے
اس نے جو 33 سیکنڈز کی سزا دینی نہ وہ بھی پتہ مجھےاچھا توپھرمیں چیف جسٹس کو بتادوں گی.اُسے کیسے خریدیں گے