نور وجدان
لائبریرین
تاثیر سے پر ہر تبصرہ اور احساس سے لبریز تحریر ... ایک حقیقت ایسی جس پر صبر کرنے کا چارہ نہ ہو تو بندہ روتے روتے صبر کرلیتا ہے مگر یہ احساس بھی بلند ہے کہ مرحومین شہدائے کرام سے ہیں. ہم دعا یہی کرسکتے ہیں اللہ محترم سید زبیر کی زندگی میں چین و سکون لائے اور ان کو صبر عطا کریے. آمین ...یا رب العالمین