مغرب مردہ باد ،، امریکہ مردہ باد ،،، او کافرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہم ہر بات کا الزام مغرب پر کیوں رکه دیتے ہیں بهلا؟
میں بھی مسافر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد یہ مرحلہ جلد ہی آ جائےعرصہ بیتا میں نے محفل پر سنجیدہ جوابات دینے چھوڑ دیے ہیں۔ اور محفل کے سیاسی دھاگوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ سب سے زیادہ مسخری یہیں ہوتی ہے۔
ہم نے یہ راز آغار میں ہی پا لیا تھا۔۔۔ لہذا ہمارے دونوں سفر ایک ہی سفر میں اختتام پذیر ہوئے۔۔۔میں بھی مسافر ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شائد یہ مرحلہ جلد ہی آ جائے
میں متفق نہیں ہوں - یہ تو ان کے انداز بیان پر منحصر ہے آ پ سمجھ گئے ہوں گےکیا اس آیت میں وہ اخبار شامل نہیں ہونگے جو ایسے جرم کی خبر شائع کرتے ہیں؟؟
اور قارئین اپنے انداز سے پڑھتے ہیںمیں متفق نہیں ہوں - یہ تو ان کے انداز بیان پر منحصر ہے آ پ سمجھ گئے ہوں گے
جواب آپ کی بات ہی میں ہے کہ کون ذمہ دار ہےاور قارئین اپنے انداز سے پڑھتے ہیں
دونوںجواب آپ کی بات ہی میں ہے کہ کون ذمہ دار ہے
اس لئے کہ وہ لوگ ہماری بات سمجھ ہی نہیں سکتے، جواب کہاں دیں گےویسے ہم ہر بات کا الزام مغرب پر کیوں رکه دیتے ہیں بهلا؟
اگر خطرے کی گھنٹی آپ کو خطرے سے آگاہ کرے تو کیا وہ خطرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ قبیلہ حریف میں ہیں کیا؟ آپ بھی ھمارے اپنے ہیں آ پ بھی جواب دے سکتے ہیں اگر زیادہ فہم و فراست کے مدعی ہیںاس لئے کہ وہ لوگ ہماری بات سمجھ ہی نہیں سکتے، جواب کہاں دیں گے
آپ نے میرے مراسلے کو پڑھ کر سمجھا کہ میں کہنا کیا چاہ رہا ہوں؟آپ قبیلہ حریف میں ہیں کیا؟ آپ بھی ھمارے اپنے ہیں آ پ بھی جواب دے سکتے ہیں اگر زیادہ فہم و فراست کے مدعی ہیں
مین بہت معذرت خواہ ہوں میرے الفاظ سے آپ کو ناگواری گزریآپ نے میرے مراسلے کو پڑھ کر سمجھا کہ میں کہنا کیا چاہ رہا ہوں؟
مجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ میں نے کہیں بھی اپنے زیادہ فہم و فراست کا دعویٰ نہیں کیامین بہت معذرت خواہ ہوں میرے الفاظ سے آپ کو ناگواری گزری
آپ نے لکھا ہے اس لئے کہ وہ لوگ ہماری بات سمجھ ہی نہیں سکتے، جواب کہاں دیں گے
وہ لوگ کا مطلب ہم لوگ نہیں ہو سکتا نا اپکی بات نہیں سمجھ سکتے کم فہم ہیں اس لیے نہیں سمجھ سکتے
دوسرا مجھے یہ حق نہیں ہے کہ میں اپنی سمجھ بوجھ سے دوسرے کی رائے سو فیصد قطعیت کے ساتھ فرض کر سکوں اور اگر ایسا کیا تو میری فراست کا جنازہ وہیں نکل جائے گاآپ قبیلہ حریف میں ہیں کیا؟ آپ بھی ھمارے اپنے ہیں آ پ بھی جواب دے سکتے ہیں اگر زیادہ فہم و فراست کے مدعی ہیں
اھل زبان الفاظ سے مروجہ اور معروف معنی لیتے ہیں اور فرض نہیں کرتے الفاظ کے مروجہ معنون سے مفھوم لیتے ہیں۔۔۔ باقی بحث ذاتیات پر آنےلگی ہے (میری وجہ سے شاید ) آپ سے عرض ہے میں شرمندہ ہوں آپ کو ناگوار گزرامجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ میں نے کہیں بھی اپنے زیادہ فہم و فراست کا دعویٰ نہیں کیا
دوسرا مجھے یہ حق نہیں ہے کہ میں اپنی سمجھ بوجھ سے دوسرے کی رائے سو فیصد قطعیت کے ساتھ فرض کر سکوں اور اگر ایسا کیا تو میری فراست کا جنازہ وہیں نکل جائے گا
آپ کا حسنِ ظن ہے کہ مجھے اہل زبان سمجھا، لیکن میں بدقسمتی سے اہلِ زبان نہیں محبِ زبان ہوںاھل زبان الفاظ سے مروجہ اور معروف معنی لیتے ہیں اور فرض نہیں کرتے الفاظ کے مروجہ معنون سے مفھوم لیتے ہیں۔۔۔ باقی بحث ذاتیات پر آنےلگی ہے (میری وجہ سے شاید ) آپ سے عرض ہے میں شرمندہ ہوں آپ کو ناگوار گزرا
آپ مجھ سے زیادہ اہل زبان ہیں میں نے تو پچھلے ۱۰ سالوں میں کبھی اردو نہیں لکھی اپ کے تو مراسلے ہی 37,472 ہیں باقی اہل زبان سے میرا مطلب زبان بولنے والے عام افراد --- ہو سکتا ہے لغت میں کچھ اور ہوآپ کا حسنِ ظن ہے کہ مجھے اہل زبان سمجھا، لیکن میں بدقسمتی سے اہلِ زبان نہیں محبِ زبان ہوں
جی میں سعودیہ میں ہوںآپ کیا پاکستان نہیں ہوتے؟