لاریب مرزا
محفلین
جی!! یہ بات آپ کی بالکل درست ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ صرف بزنس ہے۔ انہیں بچوں کے مستقبل سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا۔ لیکن ہم جس سسٹم میں ہیں وہ ایک باقاعدہ سسٹم ہے۔ ہم لوگ منظم طریقے سے کام کرتے ہیں اور ہم ایک ایک طالب علم کے لیے جواب دہ ہوتے ہیں۔بچوں کا مستقبل ہاتھ میں لینا بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ویسے یہ دلچسپ صورت حال ہے
پری نرسری یا پلے گروپ
نرسری
پریپ
اور پھر پہلی کلاس
اسکول والوں کے لیے تو دلچسپ ہے ہی لیکن والدین کے معاشی نکتہ نظر سے دیکھیں تو صرف بوجھ ہے۔