بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

یاقوت

محفلین
اور مولانا کو مستقبل بینی پر بھی داد دینا بنتی ہے کہ صدیوں بعد آنے والے در نایاب کو اپنے دور میں پہچان لیا!!!
:jokingly::jokingly::jokingly:
یہ ہوتا ہے اعتراف عظمت یااللہ آپ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔دل چاہتا ہے پرنٹ کر کے اپنی شناختی تصویر پر لگادوں۔:jokingly:
 

زیک

مسافر
انسانی نظر ایک محدود ریسورس ہے۔ ایک خاص تعداد میں کتابیں پڑھیں گے تو آپ کی نظر کمزور ہو جائے گی اور عینک لگ جائے گی۔ مزید پڑھنے سے اندھے بھی ہو سکتے ہیں۔ لہذا بچوں کو کورس کی کتابوں تک ہی محدود رکھیں۔ فالتو کتب پر وقت اور نظر ضائع نہ کرنے دیں
 
Top