فرقان احمد
محفلین
درست، اب دوبارہ جا کر ریٹنگ ختم کریں اور پھر سے نئی ریٹنگ عنایت فرمائیں ۔۔۔۔جی نہیں ۔میں کبھی لے کر نہیں گیا۔میں متفق ہوں۔غلطی سے غیر متفق پر ہاتھ لگ گیا تھا
درست، اب دوبارہ جا کر ریٹنگ ختم کریں اور پھر سے نئی ریٹنگ عنایت فرمائیں ۔۔۔۔جی نہیں ۔میں کبھی لے کر نہیں گیا۔میں متفق ہوں۔غلطی سے غیر متفق پر ہاتھ لگ گیا تھا
جی ہاں۔میں نے تو بعد میں متفق کی ریٹیگ دے دی تھیدرست، اب دوبارہ جا کر ریٹنگ ختم کریں اور پھر سے نئی ریٹنگ عنایت فرمائیں ۔۔۔۔
ایک ریٹنگ کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے، لڑکیاں ان معاملات میں بہت حساس ہوتی ہیں ۔۔۔جی ہاں۔میں نے تو بعد میں متفق کی ریٹیگ دے دی تھی
ہاہاہاہا!! ارررے!! نامعقول لوگوں کی منفی ریٹنگ سے لڑکیوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ البتہ جب مثبت قسم کی بحث ہو رہی ہو اور وہ بھی نووادر محفلین سے، تو پوچھ لینے اور رہنمائی کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ایک ریٹنگ کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے، لڑکیاں ان معاملات میں بہت حساس ہوتی ہیں ۔۔۔
سیل فون کے فوائد کی فہرست تو طویل ہے۔ والدین سے مسلسل رابطہ اور لیکچر کی ریکارڈنگ سے ہی ابتدا کیجئے۔کس مقصد کے لیے؟؟
امریکہآپ کون سے ملک میں رہتے ہیں
جی۔ سیل فون کے فوائد اپنی جگہ لیکن یہاں ایسا کلچر نہیں ہے۔ اور نہ ہی نظام تعلیم میں اس قدر بدلاؤ آیا ہے کہ طلباء کھلے عام سیل فون کا استعمال کریں۔ پاکستان میں تو بہت سے والدین ہی سیل فون کو اچھا نہیں سمجھتے۔سیل فون کے فوائد کی فہرست تو طویل ہے۔ والدین سے مسلسل رابطہ اور لیکچر کی ریکارڈنگ سے ہی ابتدا کیجئے۔