باسم
محفلین
http://www.rasoulallah.net/photo/index.php?album=Kids
یہاں بچوں کیلیے کارٹون کہانیاں ہیں انہیں ترجمہ کرنے کا کام کرسکتا ہوں۔
یہاں بچوں کیلیے کارٹون کہانیاں ہیں انہیں ترجمہ کرنے کا کام کرسکتا ہوں۔
کھانا اچھا ہو تو سامنے والے کو باتوں میں لگانا پڑتا ہے
جیسے آپ نے مجھے لگا دیا
(اچھا مذاق کرتے ہیں)
شائد آپ کو بھی پتا ہو سعود بھائی کہ اردو میں کارٹونی کہانیوں کے لئے رامپور کے شکیل انوار صدیقی کا نام بہت مشہور رہا ہے۔نبیل بھائی! ماہنامہ نور، پیام تعلیم، امنگ اور بچوں کا ہلال وغیرہ میں ہر ماہ تصویری کہانیاں آتی ہیں۔ بسا اوقات ان کے سلسلے بھی آتے ہیں۔ ہاں ویب پے اب تک اردو کامکس نہیں دیکھے۔
شائد آپ کو بھی پتا ہو سعود بھائی کہ اردو میں کارٹونی کہانیوں کے لئے رامپور کے شکیل انوار صدیقی کا نام بہت مشہور رہا ہے۔