بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

راشد اشرف

محفلین
جلد ہی ذیل مزید دلچسپ ناول شامل کیے جائیں گے:
زبیرتلمیذ @محمد خلیل نایاب

خواجہ خضر کا جہاز، محمد یونس حسرت، فیروز سنز، 1975
دریا کنارے والا بنگلہ، ول اسکاٹ، زبیدہ سلطانہ، فیروز سنز، 1975
سرخ نہیں سنہری، فیروز سنز
ان دیکھی دنیا، آرتھر کونن ڈائل، سعید رضا سعید، فیروز سنز، 1969
گنڈولا کا آدم خور، قمر نقوی، مقبول اکیڈمی، 1968
بالم پور کا آدم خور، قمر نقوی، فیروز سنز، 1975
سیاہ چیتا، میاں توصیف عاصم، فیروز سنز، 1975
پراسرار چیتا، محمد یونس حسرت، شیخ غلام علی اینڈ سنز
پراسرار پہاڑ، اختر رضوی، فیروز سنز، 1974
جاسوس حجام، سیف الدین حسام، فیروز سنز، 1975
موت کی شعاع، سیف الدین حسام، فیروز سنز، 1978
نور پور کی بستی، رحمان مذُنب، فیروز سنز
دولت پور میں، عزیز اثری، فیروز سنز، 1973
صحرا کے دیو، زبیدہ سلطانہ، فیروز سنز، 1977
ویران محل، سید جاوید اختر، فیروز سنز، 1975
سندر بن کا خزانہ، راز یوسفی، فیروز سنز، 1975
چمائی کا مندر، عبدالجلیل قریشی، فیروز سنز، 1974
جھوٹ کا پل، جبار توقیر، یوسف پبلشر، 1980
 
پنڈورا کا پٹارہ، سیف الدین حسام، فیروز سنز، 1976
@خلیل زبیر تلمیذ (یہ بیحد دلچسپ ہے)

جی ڈاؤن لوڈ کرلی ہے، بعد میں پڑھیں گے۔ ویسے بھی یونانی دیومالا سے ہمیں بے حد دلچسپی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ہیلن آف ٹرائے کی کہانی اور اس پس منظر میں ہمارا افسانہ شہر آشوب۔

ٹیگ کرنے پر بہت شکریہ قبول فرمائیے۔
 

راشد اشرف

محفلین
اُف فوہ! کالی دنیا!ہمارے تو وارے نیارے ہوگئے۔

راشد اشرف بھائی! کالی دنیا پیش کرنے پر ہماری جانب سے خاص طور پر شکریہ قبول کیجیے۔

ایک دوست نے آج صبح ہی راولپنڈی سے بھیجی ہے، ہندوستان سے ایک صاحب سراج انور کے تین مزید ناول پی ڈی ایف میں بھیج رہے ہیں، اسکیننگ مکمل ہوچکی ہے
راولپنڈی ہی سے جلد ہی "غبارے میں 5 ہفتے" بھی آرہی ہے
 
Top